اسلام آباد میں پولیس نےگھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد میں پولیس نےگھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون ون میں واقع گھر میں ڈاکوؤں کی اطلاع پر اسلام آباد پولیس موقعے پر پہنچی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عوام کے لیے پریشان کن خبر آگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 171روپے بڑھ کر 93707 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ڈالر مزید پڑھیں

انگریزی بولنا اور انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انگریزی بولنا اور انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، دنیا اس کی عزت کرتی ہے جو پہلے اپنی عزت کرتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی جنگ تقریباً جیت چکے, دہشتگردوں نے پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی جنگ تقریباً جیت چکے ہیں، دہشتگردوں نے پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا۔ نیشنل امیچر شارٹ فلم فیسٹیول کی تقریب سے خطاب میں میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھاکہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کوہر نعمت سے نوازا ہے، فیسٹیول مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قیادت میں نئے پاکستان کی طرف سفر شروع ہوچکا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں نئے پاکستان کی طرف سفر شروع ہوچکا جبکہ وزیراعظم نے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کیے۔ نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول کی تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ماضی میں ہم نےجوجنگیں لڑیں انہیں اس طرح مزید پڑھیں

گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، یہ حکومت آگے پتہ نہیں کیا کیا کرے گی: وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہےکہ گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، یہ حکومت آگے پتہ نہیں کیا کیا کرے گی۔ کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دوسروں کو تو چور ڈاکو کہہ کر مزید پڑھیں

بھارت کا اصلی چہرہ فیٹف کے پلیٹ فارم پر بری طرح بےنقاب ہوا: حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف ای ٹی ایف) کے فیصلے کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ فیٹف نے پاکستان کو نیا ایکشن پلان دیا ہے۔ حماد اظہر کا کہنا تھاکہ فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کو نیا مزید پڑھیں

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کب ہو رہے ہیں؟ شیڈول جاری کر دیا گیا

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیے کے مطابق امتحانی پرچوں کا دورانیہ 2 گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں لیے جائیں گے اور سائنس گروپ کے امتحانات صبح ساڑھے 9 سے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کاروائی، غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم دو چینی باشندوں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم دو چینی باشندوں کو گرفتارکر لیا ہے جو 2017 اور 2019 میں پاکستان صرف 30 دنوں کے بزنس ویزہ پر آئے لیکن پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں مقامی شہریوں کے ساتھ مل کر کاروبار کرنے لگے تھے، حکام کوان دونوں مزید پڑھیں

پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کرنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ کا امریکی انڈر سیکریٹری کو فون

پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے امریکی انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور کو ٹیلیفون کر کے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر ‏خارجہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے امریکی انڈر سیکریٹری پالیٹیکل افیئرز وکٹوریہ نولینڈ سے فون پر رابطہ کر کے باہمی دل چسپی کے مزید پڑھیں