اگلا وزیر اعظم کس پارٹی سے ہو گا؟ منظور وسان کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 8 سے 10 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گیں اور ملک میں عام انتخابات اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں۔ اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور مشیر زراعت منظوروسان کا کہنا تھا کہ یہ وقت الیکشن کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 3 روز کے مسلسل اضافے بعد کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ائرپورٹ پر کسٹم حکام کی بڑی کارروائی، ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے چھ کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فونز برآمد کرلئے اور دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی دبئی سےپشاورجانیوالی فلائٹ216خرابی موسم کی وجہ سے اسلام آباد میں اترگئی، کسٹمزحکام نے کہا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، تقریب میں آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غذائی تحفظ میں اضافے اور زرعی برآمدات کو بہتر بنانے کے لیے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسیلینس کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ اسلام آباد میں لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب ہوئی، جس کے مہمان مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا شانگلہ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق بچوں کے اہل خانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے مارتنگ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کردیا وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے ہر جاں بحق بچے کے اہل خانہ کے لئے 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا مزید پڑھیں

طلاق کے بعد کرن اشفاق کو کس چیز کا پچھتاوا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مصنف اور اداکار عمران اشرف سے طلاق کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ، ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر کے لیے خود کو بدلنے پر پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی مشہور ماڈل، اداکارہ اور بیوٹی بلاگر کرن اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے پرانے رشتے مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں مسلسل تیسرے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی مالیت میں 515 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے کیوں مل رہی ہے؟

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہا ہے، وفد کل پیپلز پارٹی سے مل چکا اور آج زمان پارک جاکر چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد

پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں پیٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ قیمتی جانوں کے تحفظ کو مزید پڑھیں

بھارت کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے باز رہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے اور کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے باز رہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات مزید پڑھیں