گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ شہر قائد کی تعمیر و ترقی کے لئے اسلام آباد میں آج حکمران جماعت کی بڑی بیٹھک ہوئی ہے، وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کراچی سمیت صوبے بھر میں جاری وفاق کے ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: دفتر خارجہ

پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل کے ساتھ مشقوں میں شرکت کا ہرگز مطلب نہیں کہ اسرائیل پر پالیسی تبدیل ہوگئی، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے پاکستان اور اسرائیل کی مشترکہ نیوی مشقوں میں شرکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، 6 افراد زخمی

کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو کے مطابق دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ہے، دھماکے میں 3 سے 4 کلو دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دہشت گردی کے تمام واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، مزید پڑھیں

آرمی چیف کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ملاقات

آرمی چیف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی، ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

ایمریٹس ایئرلائن نے مسافروں کے لیے اہم ہدایت جاری کر دیں

ایمریٹس ایئرلائن نے مسافروں کو پرواز سے 3گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی چیکنگ اور بورڈنگ اجراوقت پر ہوسکے۔ ایمریٹس ایئرلائن نے مسافروں کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مسافر اپنی پرواز سے 3گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچیں اور دبئی ایئرپورٹ پرغیر معمولی مزید پڑھیں

نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کر دی، مزید جانیے تفصیلات میں

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی گھر بیٹھے نادرا کی ڈیجیٹل سروسز سے مستفید ہوں گے،سہولت کو ایک سال میں 52 ممالک تک وسعت دی جائے گی۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سےچیئرمین نادرا طارق ملک کی وزارت خارجہ میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سمندرپارپاکستانیوں کو نادرا کی جانب سے مزید پڑھیں

بھارت میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دونوں ممالک میں قید ‏ایک دوسرے کے قیدیوں کی تفصیلات فراہم کی گئیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے فہرست بھارتی کمیشن اسلام آباد کے حوالے کی جس ‏میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کل 609بھارتی قیدی موجود ہیں، قیدیوں میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے وزیر اعظم عمران خان سے پی ایم ہاؤس میں ملاقات کی، اس دوران انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ارباب غلام رحیم نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

کسان کارڈ کا اجرا، کسانوں کو ڈائریکٹ سبسڈی اور ٹریننگ دیں گے: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوڈ سیکیورٹی کے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، فوڈ سیکیورٹی اصل میں نیشنل سیکیورٹی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کسان کنونشن سے خطاب کر رہے تھے، انھوں نے کہا پاکستان میں 40 فی صد بچے نہ اپنے قد پر پہنچتے ہیں نہ ان کا دماغ مزید پڑھیں

ذلفی بخاری کا بلاول بھٹو کے خلاف 100 ملین پاؤنڈ کا ہتک عزت کا دعویٰ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف 100 ملین پاؤنڈ کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ ذلفی بخاری نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ قانونی ٹیم سےمشاورت کے بعد حالیہ غیر ذمہ دارانہ تبصرے پر بلاول کے خلاف ہتک مزید پڑھیں