وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے، اسکولز کھل کر تعلیم کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے تو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ شفقت محمود نے کہا کہ بچوں کی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ کروانے کی تجویز دے دی

عالمی ادارہ صحت نے اسکولوں میں کورونا ٹیسٹ کروانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہےکہ ریموٹ ایجوکیشن کے نقصان دہ اثرات سے بچنے کے لیے اسکولوں میں کورونا کے ٹیسٹ ہونے چاہییں۔ اس سے قبل اسکولوں میں صرف اس وقت اسکریننگ کی ہدایات تھیں جب وہاں کورونا کے کیسز ظاہر ہوں تاہم اب عالمی ادارہ مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، عوام کے لیے بری خبر آگئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافی بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزارروپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 450 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر مزید پڑھیں

نیب کا وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کو قانونی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کو قانونی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے سعید غنی کے ادارے کے حوالے سے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے، سعید غنی کو قانونی نوٹس بھیجا جائے گا۔ مزید پڑھیں

حکومت نے ایل این جی کے نئے معاہدے نہ کرکے آٹھ ارب ڈالر کا نقصان کیا, شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان کا کہنا تھاکہ بتایا جائے بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں کی جارہی ہے ؟ پاور پلانٹس آج کیوں بند پڑے ہیں ؟ انہوں نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کی تمام کمشنرز کو انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تمام کمشنرز کو انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈینگی پر قابو پانا بہت اہم ہوگیا ہے، احتیاط نہ کرنے سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے، ان ڈور سرویلنس کو فوراً بڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

میں مروں گا تو آپ کو پتہ لگےگا کشمیر کیلئے ‏میری کیا قربانی ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں میں مروں گا تو آپ کو پتہ لگےگا کشمیر کیلئے ‏میری کیا قربانی ہے۔ راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں آپ تحریک ‏انصاف کو کامیاب کریں گے آج سے آزادکشمیرکی سیاست میں بھی حصہ لینےکا اعلان کرتاہوں۔ شیخ مزید پڑھیں

‏پروازوں کی منسوخی پراین سی او سی کا بیانیہ جاری، جانیے تفصیلات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے غیرملکی ایئرلائنز کی جانب سے اچانک ‏پروازیں منسوخ کرنے سے ہونے والی مسافروں کی پریشانیوں پر اہم بیان جاری کیا ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن نے کچھ غیرملکی ایئرلائنزکی پروازوں کی اچانک ‏منسوخی کا نوٹس لیا، پروازوں کی مزید پڑھیں

حق مہر میں لکھی ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے: لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ حق مہر میں لکھی ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے اور ‏اس میں کوئی استثنیٰ نہیں ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے حق مہر سے متعلق ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے ‏کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ حق مہر میں مزید پڑھیں

موبائل فون پر ٹیکس معاملہ، ٹیلی کام کمپنیوں نے اہم قدم اٹھا لیا

موبائل فون پر ٹیکس کے معاملے پر ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط لکھ دیا۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق پانچ منٹ کال پر 75 مزید پڑھیں