آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو کشمیر کی حدود سے جانے کا حکم

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے جانے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا گیا ہے جس کے مطابق علی امین گنڈاپور کی جلسے جلوسوں میں شرکت اور تقریر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی ، ریڈ بک میں شامل دہشت گرد گرفتار

انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کر کے ریڈ بک میں شامل دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں سی ٹی ڈی اورر ینجرزکی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں احمد علی عرف ٹی ٹی گرفتار ہوا، جس کا نام ریڈ بک میں شامل ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مزید پڑھیں

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی کے 6852 بیجنگ سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، چین سے سائینو ویک ویکسین کی 15 لاکھ ڈوز لائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 15 لاکھ سائینو ویک ڈوز چینی مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان ممنون حسین کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا

سابق صدر پاکستان ممنون حسین کو شہر قائد میں سپرد خاک کردیا گیا۔ سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ سلطان مسجد میں ادا کی گئی، جس میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق گورنر سندھ محمد زبیر سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں‌ مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان سٹیم گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط ہو گئے

پاکستان اور روس کے درمیان سٹیم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منصوبے کے تحت کراچی سے لاہور تک 1100 کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ 2015 سے تاخیر کا شکار مزید پڑھیں

ثمر قند اور بخارا کی تاریخ سے مجھ سمیت ہر پاکستانی بجوبی واقف ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان ایک ہی راستے پر گامزن ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ آپ نیا ازبکستان بنانا چاہتے ہیں اور ہم نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔ پنے دورہ ازبکستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ازبکستان آمد پر شانداراستقبال کیا گیا جس کے لیے مزید پڑھیں

ازبکستان کو بھی ہماری بندرگاہوں کا راستہ مل سکتا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ازبکستان کو ہماری بندرگاہوں کے راستے افریقا تک رسائی مل سکتی ہے، بھارت سے تعلقات بہتر ہو جائیں گے تو وہاں تک بھی رسائی مل سکتی ہے۔ تاشقند میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور ازبک مزید پڑھیں

کراچی میں افریقی قسم کے کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں افریقی قسم کے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا ڈاکٹر ہمایوں مہمندکی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزارت قومی صحت کے حکام سمیت ڈائریکٹر نیوٹریشن ڈاکٹر بصی مزید پڑھیں

طالبان کے اسپین بولدک پر کنٹرول کے بعد ہماری فورسز الرٹ ہیں: وزیرداخلہ بلوچستان

بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ طالبان کے اسپین بولدک پر کنٹرول کے بعد چمن سرحد پر سیکیورٹی فورس ناراض بلوچوں سے بات چیت پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ طالبان کے اسپین بولدک پر کنٹرول کے بعد ہماری فورسز الرٹ ہیں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے تعطیلات کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے بینک تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عید الاضحیٰ کے ایام میں بینکوں کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے تمام نجی و سرکاری بینکس 20 جولائی بروز منگل مزید پڑھیں