آزاد کشمیر انتخابات: اپنے امیدوارسے بھارت ‏سے مدد مانگنے کا بیان پلان کے تحت دلوایا گیا، ڈاکٹر شہبازگل

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ پلان کے تحت اپنے امیدوارسے بھارت ‏سے مدد مانگنے کابیان دلایا گیا۔ حلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف ‏سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دی۔ لیگی امیدوار مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی اور ن لیگ نے جیت کے دعوے کر دیئے

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر عام انتخابات کے لیے ‏پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نتائج کا آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ‏ہے۔ ابتدائی نتائج آتے ہی تحریک انصاف اور ن لیگ نے کامیابی کے دعوے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کا وقت ختم ہونے پر پولنگ اسٹیشن کی حدود میں موجود افراد مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات: ووٹنگ کا سلسلہ ختم، گنتی جاری، غیر حتمی نتائج بھی آنا شروع

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر عام انتخابات کا انعقاد ہوا جس کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر 724 امیدوار مدمقابل رہے، 33 نشستوں پر آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن: میرے لیڈر پر بات ہو گی تو جواب دوں گا: علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے خود پر آزاد کشمیر میں داخلے پر پابندی کو زیادتی قرار دے دیا۔ وفاقی وزرا مراد سعید اور علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

بھارت کو پاکستان میں دہشت گردی روکنی ہوگی: معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت کی حکومت آر ایس ایس اور فاشسٹ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، بھارت کو پاکستان میں دہشت گردی روکنی ہوگی۔ مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو کے دوران کہا کہ مسئلہ کشمیر یو این قرارداوں کے مطابق حل تک مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نور مقدم کے خاندان کو فوری انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نور مقدم کے خاندان کو فوری انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عورتوں سے نفرت اور مردانہ برتری کے منفی رویوں سے خواتین کے خلاف حالیہ واقعات کو شہہ ملی۔ ان کا کہنا تھاکہ ایک بیٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چینی شہریوں کیلئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چینی شہریوں کیلئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسپیشل امیگریشن کاؤنٹر کا افتتاح کیا۔ خصوصی کاؤنٹر کے ذریعے چینی مسافروں کی تیز ترین امیگریشن ہوسکے گی جبکہ اس کاؤنٹر کے ذریعے سی پیک ویزا ہولڈرز بھی استفادہ کرسکیں گے۔ خصوصی کاؤنٹر وزیرداخلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو حکم دیا ہے کہ وہ سندھ اسمبلی کی رکنیت کا استعفیٰ واپس لیں۔ وزیراعظم سے ایم پی اے فردوس شمیم نقوی نے اہم ملاقات کی اس موقع پر عمران خان نے فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کا حکم دیا اور کہا مزید پڑھیں

قاتل ایک پاگل آدمی نہیں، وہ کمپنی کا ڈائریکٹر رہا: مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا بیان

سابق سفارت کار شوکت مقدم نے بیٹی نور مقدم کے قتل پر انصاف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان، شہباز گل، شیریں مزاری کا شکریہ جنہوں نے واقعے کا نوٹس لیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسا کیس نہیں مزید پڑھیں