چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کو طبیعت خراب ہونے پر کچھ دیر قبل اسپتال ‏منتقل کیا گیا ہے۔ ‏ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینے میں تکلیف پر اسپتال لایاگیا جہاں ڈاکٹرز ان کا طبی ‏معائنہ کر مزید پڑھیں

پاکستان میں 11 فیصد پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے کا اضافہ کیا جارہا ہے، ڈیزل کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جارہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کے مطابق 27 ممالک مزید پڑھیں

دشمنوں کو امن عمل متاثر نہیں کرنے دیں گے, آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کاامن ایک دوسرے سے ‏وابستہ ہے دشمنوں کو امن عمل کو متاثر کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے افغان میڈیا وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس ‏میں آرمی چیف نے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

خواتین کو وراثت میں حق نہ دینے پر فوجداری مقدمے کا حکم دے دیا۔ ‏

بلوچستان ہائیکورٹ نے خواتین کو وراثت میں حق نہ دینے پر فوجداری مقدمے کا حکم دے دیا۔ ‏ بلوچستان ہائیکورٹ نے خواتین کےحق سے متعلق آئینی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ‏ہوئے حکم میں کہا ہے کہ وراثت سےمحروم، زبردستی دستبرداری پر ریونیو آفیسر فوجداری مقدمے ‏کا پابند ہوگا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارشات تیار کرلیں۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارشات تیار کرلیں۔  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارشات پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

کراچی میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے آنے والا ٹگ بھی خراب

کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ سے سارا تیل نکال لیا گیا ہے جبکہ اسے وہاں سے نکالنے کے لیے آنے والا ٹگ خود بھی خراب ہوگیا اور پورٹ پر کھڑا ہے۔ مشیر برائے وزارت میری ٹائم افیئرز محمود مولوی نے کہا ہے کہ جہاز کو ریت سے نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

بچوں کی حفاظت کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے نئے فیچرز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جن کا مقصد بچوں کو محفوظ ڈیجیٹل اسپیس فراہم کرنا ہے۔ انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی فیس بک نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے تین نئے فیچرز کا اعلان کیا ہے۔ پہلے فیچر یہ ہے کہ اگر 13 سال یا مزید پڑھیں

وبا کے خلاف جنگ میں اب اسمارٹ فون بھی اپنا کردار ادا کرے گا

عالمی کورونا وبا کے خاتمے کے لیے ناصرف ویکسینیشن پر زور دیا جارہا ہے بلکہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی ڈیوائسز بھی تیار کی جارہی ہیں جو اس جنگ میں ہتھیار ثابت ہوں گی۔ ماہرین نے وبائی صورت حال کے پیش نظر جدید فیچرز سے آراستہ فیس ماسک تیار کیے، کسی نے تیز رفتار مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر عشرت حسین نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات مستعفی ہوگئے، ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھجوادیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ مزید پڑھیں

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں-آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چائنیزپیپلزلبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چائنیزپیپلزلبریشن آرمی کےقیام کے94ویں یوم تاسیس کے ‏سلسلے میں جی ایچ کیو میں مزید پڑھیں