اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی قرار

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اندرون ملک سفرکرنے کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق18 سال سے زائد عمر کے افراد بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ قومی ایئرلائن میں سفر نہیں کرسکیں گے۔ پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے لیے بھی ویکسینیشن لازمی قرار دے مزید پڑھیں

نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

ایف آئی اے کی زیر حراست پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر سے متعلق غلط فہمی دور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سی میں زیر علاج ایم پی اے نذیر چوہان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ختم نبوت سے متعلق شہزاد اکبر سے متعلق مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد( ایل پی جی ) گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ، اعوام پریشاں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرول پھر مہنگا، اوگرا کی سفارش پر قیمتیں بڑھا رہے ہیں، شہبازگل اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 9 مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پرعائد پابندی پر اعلان

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں ڈبل سواری پر سے پابندی اٹھانے کا اعلان کیا جس پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے پابندی لگائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عملے کی مکمل ویکسی نیشن والے اداروں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت بہت ناساز، ڈاکٹر کا بیان

عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا۔  ڈاکٹرز نے قاضی فائز عیسیٰ کا گھر پر علاج جاری رکھا تاہم مسلسل کھانسی اور بخار کی شکایت کے مزید پڑھیں

کراچی میں بھارت جیسے حالات ہوئے تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کرونا کے معاملے پر سیاست کررہی ہے، اگر کراچی میں بھارت جیسے حالات ہوئے تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ اسلام آباد میں آزاد کشمیر الیکشن برائے 2021 کے امیدواران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں

راجن پور میں مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پنجاب کے شہر راجن پور میں مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔  روجھان مزاری میں شمس آباد ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تین بچوں اور خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خوفناک مزید پڑھیں

تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے

عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے ہوگئے ، خریدے گئے ایل این جی کے 4 کارگو کا ریٹ 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی زیادہ ہے۔  عالمی جریدے بلوم برگ کی جانب سے بیان میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جزوی لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جزوی لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کے لیے ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دے دیا۔ سندھ بھر میں ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، گاڑی میں 2 مزید پڑھیں

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کےمقدمات میں پولیس افسرواہلکاروں کو گواہی سے بھاگنا ‏مہنگا پڑ گیا۔

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کےمقدمات میں پولیس افسرواہلکاروں کو گواہی سے بھاگنا ‏مہنگا پڑ گیا۔ عدالت نے مدعی مقدمہ انسپکٹر سجاد کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے جب کہ 2گواہان ‏پولیس اہلکاروں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔ عدالت نےایس ایچ او ماری پور کو بھی شوکازنوٹس جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں