سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

صحافیوں کوہراساں کرنےپرسپریم کورٹ کےازخودنوٹس کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔ ‏سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں ایف آئی اے نے اپنےدائرہ اختیار سے تجاوز کیا. عدالت کوایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات پر مبنی پریس ریلیز دی گئی ہے۔ فیصلے ‏میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بادی النظر مزید پڑھیں

جوان مردوں میں کووڈ کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے: نئی تحقیق سامنے آ گئی

نوجوانوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ کا خطرہ توقعات سے زیادہ ہوتا ہے اور جوان مرد معمر افراد میں اس بیماری کو منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ نوجوانوں میں کورونا وائرس کی شرح مزید پڑھیں

آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان

آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 23 اگست 2023 سے بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا کہ 23 اگست کے بعد تعلیمی نظام آؤٹ ڈور اسکولنگ پر منتقل کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے بعد چیئرمین پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا 3 سالہ کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان عوام سے خطاب کریں گے، وزیر اعظم 3 سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے 3 سالہ کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبل نے ٹرین سے گرنے والے نوجوان کی جان کیسے بچائی؟ وزیراعظم نے ویڈیو شیئر کر دی

وزیراعظم عمران خان نے سندھ پولیس کے ایک کانسٹیبل کی ویڈیو شیئر کی ہے جس نے ٹرین سے گرنے والے نوجوان کی جان بچائی۔ عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ یہ وہ مقام ہے جہاں فرض مقدس بن جاتا ہے۔ عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کا دکھائی دینے والا عزم مزید پڑھیں

مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث بعض افرادکوگرفتارکرلیا: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب پولیس نے وزيراعلیٰ عثمان بزدار کو بریفنگ میں بتایا ہےکہ مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث 400 افراد میں سے بعض کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مینار پاکستان پر خاتون کے ساتھ پیش آئے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی ہے۔ مزید پڑھیں

عاشورہ کے موقع پر عزاداران کی خدمت سر انجام دیکر اپنا فرض پورا کیا ہے، میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی غلام سرور راہپوٹو

میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ غلام سرور راہپوٹو کی عاشورہ محرم کے جلوس میں شرکت متعلقہ محکمہ جات نے بروقت بلدیاتی امور سر انجام دئیے، غلام سرور راہپوٹو اہل تشیع انجمنوں،تنظیموں اور جلوس ومجالس کے منتظمین کا بلدیاتی انتظامات پر بلدیہ شرقی کی انتظامیہ کو خراج تحسین کراچی (پ ر) ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم مزید پڑھیں

کون سی ایسی عادت جو بلڈ شوگر بہتر اور صحت اچھی بنائے؟ جان لیں

بڑھتی عمر کے ساتھ بلڈ شوگر کو معمول پر اور اچھی صحت کے خواہشمند ہیں تو ایک آسان عادت کو اپنے معمولات کا حصہ بنالیں بالخصوص اگر آپ دن بھر میں زیادہ وقت بیٹھ کر گزانے کے عادی ہوں۔ بس اپنی کرسی سے ہر آدھے گھنٹے بعد اٹھ جانا بلڈ شوگر لیول اور مجموعی صحت مزید پڑھیں

رئیل می کا 11 جنریشن انٹیل پراسیسر سے لیس پہلا لیپ ٹاپ متعارف

اسمارٹ فونز کی مارکیٹ میں بڑی کمپنیوں کو ٹکر دینے کے بعد اب رئیل می نے نئے شعبوں میں قدم جمانے کی کوشش شروع کردی ہے۔ رئیل می کی جانب سے چین، بھارت اور یورپ میں 3 مختلف ایونٹس میں پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا گیا۔ رئیل می بک (کچھ مارکیٹوں میں اسے رئیل مزید پڑھیں

افغان صورتحال: ہاکستان کا ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

افغانستان میں انتقال اقتدار کے سلسلے میں پاکستان نے ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جلد 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے، ان دوروں کے دوران شاہ محمود افغان صورت حال اور انتقال اقتدار سے متعلق گفتگو کریں گے۔ مزید پڑھیں