اسلام آباد کے تمام ہوٹلز کی نئی بکنگ 21 روز کیلئے بند

اسلام آباد انتظامیہ نے آئندہ 21 روز تک عام عوام کیلئے شہر کے تمام ہوٹلز کو نئی بکنگ سے روک دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہوٹلز کے خالی کمرے اسلام آباد انتظامیہ کے حوالے کر دیئے جائیں۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے ہزاروں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 9 ویں سے 12ویں کلاس کے طلبا کی ویکسینیشن کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں سے 12ویں کلاس تک کے طلبا کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔  محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں کلاس سے لے کر 12 ویں کلاس تک کے طلبہ و طالبات کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ضلعی افسران کو 6 روزہ پلان مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جمعہ سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے جمعہ کی شام سے بدھ کے دوران بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، اور ان بارشوں کے بعد حالیہ شدید حبس اور گرمی کی شدت میں کمی کا امکان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے آخری مرحلے میں جمعرات کو ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے جہاں مہر آباد ہوائی اڈے پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے صدر سید مزید پڑھیں

موٹرولا کا نیا اسمارٹ فون موٹو جی 50 فائیو جی متعارف

موٹرولا نے ایک نیا اسمارٹ فون موٹو جی 50 فائیو جی متعارف کرا دیا ہے۔ موٹو جی 50 فائیو جی کو آسٹریلیا میں پیش کیا گیا جو مارچ 2021 میں متعارف کرائے گئے موٹو جی 50 سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس نئے فون میں میڈیا ٹیک کے ڈیمینسٹی 700 پراسیسر کا استعمال کیا گیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیرنے 15 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی

وزیراعظم آزاد کشمیرنے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی۔ نو منتخب کابینہ کے ارکان ایوان صدرمیں بحیثیت وزیراپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیرنے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی۔  کابینہ میں اظہر صادق، چوہدری ارشد، علی شان سونی، ملک ظفر، چودہری اخلاق، انصر ابدالی، محمد حسین، فہیم ربانی، میراکبر، شاہدہ صغیر، مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کے باہر 2 بم دھماکے، 10 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگرے دو زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے محکمہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکوں میں 60 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امریکی مزید پڑھیں

کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں 10 دن کے دوران ہونے والے جرائم کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو روسی صدر پیوٹن کا ٹیلی فون، افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان کو روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے ٹیلی فون کیا ہے۔  دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں بڑی کرپشن، افسران اور ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسروں اور تمام سرکاری ملازمین کے خلاف 480 ملین کرپشن کیس میں انویسٹی گیشن شروع کردی۔ نیب پشاور میں ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے موضع ٹوکڑا نمبر 1 میں 480 ملین روپے کی مزید پڑھیں