نیا بھارتی خلائی مشن چندریان 3 چاند کی جانب روانہ ہوگیا

بھارت نے چاند کی جانب نیا مشن چندریان 3 روانہ کردیا۔ یہ بھارت کی جانب سے چاند پر اترنے کی 4 برسوں کے دوران دوسری کوشش ہے، اس سے قبل 2019 میں چندریان 2 مشن کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔ چندریان 3 مشن کو دوپہر 2 بجے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے گھر چوری، مقدمہ درج

چکوال میں آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے ۔نجف حمید کے مطابق وہ وقوعے کے روز علاج کے لیے لاہور گئے ہوئے تھے۔ چکوال پولیس کے مطابق نجف حمید کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ گھریلو ملازمین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے پاکستان کو مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرنا ہوگا: ترجمان آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرے کیونکہ مستحکم پالیسی پر عملدرآمد اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ترجمان جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کے لیے نیا پروگرام معیشت مزید پڑھیں

اوورسیز کی پراپرٹیز پر قبضے سے نمٹنے کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی گئی

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے کے معاملے سے نمٹنے کےلیے کابینہ قانون سازی کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی۔ حکام کے مطابق فاسٹ ٹریک کورٹس میں آن لائن شکایت اور ویڈیو لنک پر عدالت میں حاضری کی سہولت دستیاب ہوگی۔ عدالتوں کا قیام وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد عمل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی منظور ی کے بعد ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم

میانوالی میں چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 کا سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرٍ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ مشکل وقت میں دوست ممالک نے تعاون کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ پاکستان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر جمع کروا دیے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر منتقل کردیے ہیں۔ یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروا دی ہے۔ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے ایک مزید پڑھیں

جانیئے لیموں پانی کے چند حیران کن فوائد

لیموں کو جہاں کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے وہیں اس کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں جنہیں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔ یہ چھوٹی سی سبزی، جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے، چہرے کی رنگت صاف کرنے، وزن کم کرنے اور ایسے ہی انگنت فوائد کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آپ کو 21 جون کو شوکاز مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی میں اضافہ کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں آج بھی قیمت کمی ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں سونے کے بھاؤ میں 500 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1946 امریکی مزید پڑھیں

گزشتہ سال ستمبر سے بجلی کے بنیادی نرخ میں اضافہ نہیں کیا گیا: خرم دستگیر

وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ستمبر سے بجلی کے بنیادی نرخ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو بھی کم سے کم سطح پر رکھا گیا ہے۔ وزیر توانائی نے کہا کہ کیٹگری ایک مزید پڑھیں