
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے کراچی کے لیے 11 سو ارب کے پیکیج کا اعلان کیا گیا لیکن آج تک عمران نیازی نے چند ٹکوں کے سوا سندھ کے عوام کو کچھ نہ دیا، اس حکومت کو دفن کرنے کے لیے لاکھوں لوگ لے کر مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے کراچی کے لیے 11 سو ارب کے پیکیج کا اعلان کیا گیا لیکن آج تک عمران نیازی نے چند ٹکوں کے سوا سندھ کے عوام کو کچھ نہ دیا، اس حکومت کو دفن کرنے کے لیے لاکھوں لوگ لے کر مزید پڑھیں

حکومت ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول نہ کر سکی اور رواں ہفتے بھی آٹے اور چینی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے آٹا، چینی، گھی، کوکنگ آئل، تازہ دودھ، دہی، مرغی کا گوشت، انڈے، پیاز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں افغان باڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا گیا۔ آئی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے وکلا تحریک کی حمایت کرتے ہوئے حکومت کے خلاف جلسوں اور مارچ کا اعلان کردیا، فیصلہ کن تحریک کے لیے ستمبر کے اوائل میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہوگا جس میں ملک گیر جلسوں اور کاروان مارچ کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کا ایک اہم اجلاس مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں خواتین شرکت کریں گی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ پی ڈی ایم کے کل کے جلسے میں ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں سب خواتین بھرپور شرکت کریں گی۔ جلسے میں خواتین کے لئے خصوصی انکلثورز بنائے گئے ہیں۔ خواتین مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے افغان ٹرانزٹ مسافروں کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے۔ امریکا کی جانب سے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کردی گئی ہے اور افغانستان سے منتقل کئے جانے والے افغانی اور مغربی ممالک کے شہریوں کو اب صرف اسلام آباد مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے امریکی ناظم الامور کیساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدارامن و استحکام اورترقی ہمارے بنیادی مقصد ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی ناظم الامور انجیلا ایگیلر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانیوں کی سماجی اور اقتصادی معاونت یقینی بنائے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے افغانستان میں فلاح و بہبود مزید پڑھیں

پاکستان اور روس نے کراچی تا قصور (لاہور) گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے شیئرہولڈرز ایگریمنٹ (ایس ایچ اے) اور سہولت کاری کے معاہدے (ایف اے) پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ 2 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے آئندہ ماہ بیک وقت اقدامات کا سلسلہ شروع کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 22 کے افسران، ججز اور سول سرونٹس کو اضافی پلاٹس کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے جیورسٹ فاؤنڈیشن کی درخواست منظور کرنےکا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ججز اور سول سرونٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کے حوالے مزید پڑھیں
Recent Comments