کووڈ 19 سے مریض کے منہ کی صحت کیسے متاثر ہوتی ہے؟

چکھنے کی حس میں تبدیلی یا محرومی، منہ خشک رہنا اور چھالے کووڈ 19 کے مریضوں میں عام مسائل ہوتے ہیں اور ان علامات کا دورانیہ دیگر سے زیادہ طویل ہوسکتا ہے۔ یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے لگ بھگ مزید پڑھیں

ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ کی انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے ساتھ میٹنگ میں اہم فیصلے

کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر ۳۲ سے کچرااٹھانے کے تجرباتی کام کا آغاز اگلے چنددن میں ہوگا،تمام انڈسٹریز ویب پورٹل پر رجسٹریشن جلد ازجلد مکمل کریں، صنعتی فضلہ اور میونسپل ٹھوس کچرا الگ الگ اٹھایا جائے گا ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ کی انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے ساتھ میٹنگ میں اہم فیصلے کراچی(پ ر) منیجنگ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز سے تعاون طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں مالی معاونت کی روک تھام کے لیے غیر مالیاتی کاروبار اور شعبہ جات کے سلسلے میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کے لیے ملک بھر کی ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز سے تعاون طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

کورونا کی قسم ڈیلٹا کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سامنے آگئی

کورونا وائرس کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا بیشتر ممالک میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے مگر اس کی وجہ کیا ہے؟ اس سوال کا جواب برطانیہ اور بھارت کے طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ طبی جریدے جرنل نیچر میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کورونا کی قسم ڈیلٹا مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائش

کون کہہ سکتا ہے کہ واٹس ایپ کسی بھی فرد کے لیے آپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مددگار اپلیکشن ثابت ہوسکتی ہے اور جانا جاسکتا ہے کہ آپ کب سوئے، کب جاگے اور کتنا سوتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ اور ایسا جاننے کے لیے کسی کو ٹیکنالوجی ماہر ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔ درحقیقت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت کراچی میں ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں حکومتیں کراچی کو نظرانداز کرتی رہی ہیں لیکن پی ٹی آئی کی حکومت کراچی میں ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ یہ بات وزیراعظم نے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں اسد عمر نے وزیراعظم کو کراچی کی ترقی مزید پڑھیں

مسرت عالم بھٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے نئے چیئرمین مقرر

کشمیر کی آزادی کے لیے متحرک مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاسی اتحاد کُل جماعتی حریت کانفرنس نے 50 سالہ مسرت عالم بھٹ کو نیا چیئرمین مقرر کردیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق معروف کشمیری بزرگ رہنما اور کُل جماعتی حریت کانفرنس کے تاحیات چیئرمین سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد نئے چیئرمین کو مقرر مزید پڑھیں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کردیے گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان؛ کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے 2 اہلکار شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی (دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد) کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکا ہوا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

افغانستان میں عبوری حکومت کا اعلان، ملا حسن اخوند وزیر اعظم مقرر

طالبان کی جانب سے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ملا محمد حسن اخوند ریاست کے سربراہ ہوں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے پریس کانفرنس میں عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم ہوں گے مزید پڑھیں