تمام سیاسی جماعتیں بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کروائیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نےکہا ہےکہ تمام سیاسی جماعتیں بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کروائیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو بھیجےگئے مراسلے میں کہا ہےکہ مشاہدے میں آیا ہےکہ سیاسی جماعتیں بروقت پارٹی الیکشن نہیں کراتیں ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ بروقت پارٹی الیکشن نہ کرانا قانون اور جماعتی دستور کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک بل ٹیکس معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے

کے الیکٹرک کے بل میں کراچی میونسل کارپوریشن (کے ایم سی) ٹیکس کلیکشن پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے۔  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاق کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی اجازت نہیں دے گا، گورنر سندھ کہتے ہیں کہ بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان ہے اور مختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گھی کی قیمتوں میں 96 روپے تک فی کلو اضافہ ہوا ہے اور 370 روپے تک فی لیٹر اضافے کے بعد کارن کوکنگ آئل کی قیمت 500 سے بڑھ کر 870 روپے فی لیٹر ہوگئی مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔ صحافی نوین کپور نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ عبداللہ عبداللہ کو طالبان نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ جس کے تھوڑی ہی دیر مزید پڑھیں

ہمیں ہرصورت افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے ایک بار پھر عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ ماضی کی طرح افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، ہمیں ہرصورت افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ماضی کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ انیس سو اناسی میں یو ایس ایس آر نےکابل مزید پڑھیں

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈیل جیت لیا

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دی۔ تین منٹ کی فائٹ میں مقابلہ 2۔2 پوائنٹس سے برابر رہا اور آخری پوائنٹ مزید پڑھیں

دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیےاقدامات کی مانیٹرنگ جاری ہے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف صوبوں کے دورے جاری ہے ،شیخ رشید آج شام 6 بجے کراچی پہنچیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک میں امن و امان کے قیام میں پیش رفت ہوئی ، ذرائع نے کہا کہ دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے مزید پڑھیں

کابل آپریشن سے متعلق وضاحت، چارٹر پروازیں آپریٹ کرنے کیلئے اجازت نامے طلب

پی آئی اے ترجمان نے کابل آپریشن سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چارٹر پروازیں آپریٹ کرنے کیلئے اجازت نامے طلب کرلیے، پروازوں کی روانگی کیلئے کچھ انتظامات کی ضرورت ہے۔ پی آئی اے کے کابل آپریشن سے متعلق ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کابل کی عمومی پروازوں کے خواہشمند ہیں ابھی مزید پڑھیں

ابھی میں بطور وزیر کام کررہا ہوں، وزیراعظم منظوری دیں گے تو عہدہ چھوڑ دوں گا: علیم خان

صوبائی وزیر علیم خان دو مرتبہ وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کرچکے ہیں جبکہ انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات میں بھی انہیں استعفیٰ پیش کیا تھا لیکن وزیراعظم نے انہیں کام جاری رکھنے کا کہا تھا۔ علیم خان نے کہا کہ میں نے 2 ماہ قبل اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو دیا تھا، وزیراعظم نے مجھے انتظار مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ بیک اپ کا فیچر متعارف

ویسے تو واٹس ایپ کے 2 ارب سے زائد صارفین کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر موجود ہے اور ان کے پیغامات کو کوئی نہیں پڑھ سکتا۔ مگر واٹس ایپ پر صارفین کا وہ ڈیٹا جو بیک اپ کے طور پر آن لائن کلاؤڈ سروس پر اپ لوڈ ہوتا ہے، وہ انکرپٹڈ نہیں مزید پڑھیں