قومی سلامتی کو پس پشت ڈال کرسائفر کا بے دریغ استعمال کیا گیا: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے غیر قانونی طور پر سائفر تحویل میں رکھا، سائفر معاملے کی صاف و شفاف تحقیقات ہوں گی، قومی سلامتی کو پس پشت ڈال کرسائفر کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا مزید پڑھیں

سائفر معاملہ: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر معاملے پر تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کی مزید پڑھیں

انتہا پسند عناصر کے بارے میں عوام کے درمیان آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے معاشرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، ہمیں انتہا پسند عناصر کے بارے میں عوام کے درمیان آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیرصدارت انتہاپسندی سے نمٹنے کی قومی پالیسی 2022 کا جائزہ اجلاس اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں پر ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور اور نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پہنچنے پر وزیراعظم نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا، جس مزید پڑھیں

پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت

پاکستان نے سویڈن میں قرآن مجید کے بعد تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار اور رائے کی آڑ میں منافرت پر مبنی جارحانہ کارروائیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔ دفترخارجہ نے اسلام کو امن مزید پڑھیں

مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گی، پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کو محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو کہتا تھا مر جاؤں گا ڈائیلاگ نہیں کروں گا، اس شخص سے ڈائیلاگ نہیں ہوسکتا۔ ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، عوام نے 4 سال دوسرے لوگوں کو آزما کر دیکھ لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے میڈیا مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں رکن اسمبلی محمد خان لغاری نے 9 مئی کے واقعات خصوصاً فوجی تنصیبات پر حملوں اور شہدا کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 جولائی کو پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ سابق صدر پرویز مشرف نے 2013 میں کاغذات نامزدگی مسترد مزید پڑھیں

نیا بھارتی خلائی مشن چندریان 3 چاند کی جانب روانہ ہوگیا

بھارت نے چاند کی جانب نیا مشن چندریان 3 روانہ کردیا۔ یہ بھارت کی جانب سے چاند پر اترنے کی 4 برسوں کے دوران دوسری کوشش ہے، اس سے قبل 2019 میں چندریان 2 مشن کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔ چندریان 3 مشن کو دوپہر 2 بجے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس مزید پڑھیں