سندھ حکومت نے بائیس ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے معروف صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 22 ستمبر 2021 بروز بدھ صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی صفر کی 14 تاریخ کو معروف صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کا 278 مزید پڑھیں

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مشیر داخلہ برائے احتساب نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی، شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے، عوام سے دعائے صحت کی درخواست ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں شہزاد اکبر نے عوام سے ایس او مزید پڑھیں

افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کر دیئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں، اس سلسلے میں وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ نئی افغان مزید پڑھیں

خوش رہنا چاہتے ہیں تو بس یہ کام کر لیں، اہم ترین خبر جانیے

ویسے تو صحت مند غذا کھانا جسمانی اور دماغی صحت کے لیے ضروری ہے تاہم حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ خوش رہنا چاہتے ہیں تو سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بڑھادیں برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا ورزش کے ساتھ امتزاج خوشی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی پہنچ گئے ہیں، انھوں‌ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے آج کراچی میں سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر ان سے ان کے والد عطا اللہ مینگل مزید پڑھیں

سرکاری افسر نے چلتی گاڑی میں ڈرائیور پر گولیاں برسادیں

کراچی کے علاقے گلبرگ میں ایف بی آر کے ریٹائرڈ افسر نے تلخ کلامی پر چلتی گاڑی میں ڈرائیور کی کمر پر گولیاں ماردیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزم مسرت حسین کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ مزید پڑھیں

کیا وٹامن ڈی کووڈ 19 کی شدت میں کمی کرسکتا ہے؟ جانیے تفصیلات

انسانی جسم میں وٹامن ڈی ممکنہ طور پر کووڈ 19 کی سنگین شدت اور موت سے تحفظ فراہم کرتا ہے، ماہرین اس حوالے سے کافی تحقیق کر چکے ہیں۔ آئر لینڈ کے ٹرینیٹی کالج، اسکاٹ لینڈ کی ایڈنبرگ یونیورسٹی اور چین کی زیجیانگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے متاثر ہونے سے مزید پڑھیں

کووڈ 19 ویکسین 3 سال تک کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرار

چین میں تیار کی جانے والی ایک کووڈ 19 ویکسین 3 سال تک کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرار دی گئی ہے، چین میں اس ویکسین کا استعمال فی الحال 12 سال کی عمر کے بچوں میں ہورہا ہے۔ چین کی ایک کمپنی کی تیار کردہ کووڈ ویکسین 3 سال تک کے بچوں مزید پڑھیں

ذہنی الجھنوں کے شکار افراد ان مشوروں پر عمل کرکے بہتری لا سکتے ہیں

امریکی ماہرین نفسیات نے دماغی نفسیاتی اور اعصابی سکون اور توانائی حاصل کرنے کےلیے قیمتی مشورے دے دئیے۔ ڈاکٹر ماہرہ وینڈی سوزوکی نے اعصابیات اور نفسیات کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کررکھی ہے، ڈاکٹر وینڈی نے اپنے تجربے کی بنیاد پر لوگوں کو چھ قیمتی مشورے دئیے ہیں جن پر عمل مزید پڑھیں

شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان کو خط، ممبر الیکشن کمیشن کے لیے نام تجویز

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ممبر الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے نام تجویز کردیے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے 26 اگست کے خط کے جواب میں خط بھیجا گیا ہے جس میں انہوں نے ممبر الیکشن کمیشن پنجاب کے لیے مزید پڑھیں