ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ کو بھارت میں نشر کرنے کا اعلان

پاکستان کا بلاک بسٹر ٹی وی ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ جلد انڈین ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔ انڈین مداح پاکستانی فنکاروں ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیق کو اپنے چینل ’زی زندگی‘ پر دیکھ سکیں گے۔ بھارتی چینل ’زی زندگی‘ اس سے قبل متعدد پاکستانی ڈرامے نشر کرچکا ہے جن مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر چئیرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں، آج الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو چئیرمین مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل پر انکوائری کمیٹی بنادی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔ کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی جی راجہ فیصل شامل ہیں۔ کمیٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی۔ کمیٹی مزید پڑھیں

شوگر میں مبتلا افراد کے آنکھوں کے زخم دیر سے کیوں بھرتے ہیں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ذیابیطس کے سبب آنکھوں کے مسائل دیر سے حل ہونے کی وجہ دریافت کرلی۔ جرنل ڈائیبیٹولوجیا میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں پہلی بار قرنیہ پر ہونے والے زخم کے ٹھیک ہونے اور اسٹیم سیلز کے فعل کے ذمہ دار Wnt-5a نامی پروٹین کا اہم کردار سامنے مزید پڑھیں

شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جب کہ طوفانی بارشوں کے سبب مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ مزید پڑھیں

سائفر معاملہ: عدم تعاون پر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا جا سکتا ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سائفر معاملے پر تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین مزید پڑھیں

12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 12 اگست کی مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے، اگر اس سے قبل اسمبلی تحلیل ہوئی تو 3 ماہ میں الیکشن کرا لیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں صحافیوں کے مزید پڑھیں

شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شاہد اشرف تارڑ سے چیئرمین ایف پی ایس سی کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی

مسلسل تین دن اضافے ہونے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت مزید پڑھیں