وزیر اعظم کی پی ڈی ایم احتجاج کے خلاف پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو متحرک رہنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کم آمدنی والے طبقے کو پیٹرول اور دیگر اشیا پر سبسڈی دینے کا پروگرام جلد شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں جاری مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوامی مسائل کے حوالے سے مزید پڑھیں

ضلع باجوڑ کے علاقے تیر بانڈہ گئی میں بم دھماکا، 4 اہلکار شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے تیر بانڈہ گئی میں بم دھماکے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صمدخان کے مطابق باجوڑ کی تحصیل وڑماموند کے علاقے تیر بانڈہ گئی میں بم سڑک کنارے نصب تھا جبکہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیاگیا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ شہید مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر پر سفرکرنے والےکوکیا خبرکہ عوام پرکیا قیامت گزر رہی ہے؟ مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستان کے عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟ ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہے مزید پڑھیں

ڈینگی نے ملک میں تیزی سے پنجے گاڑنا شروع کر دیے، 24 گھنٹے کے دوران 7 افراد جاں بحق

ڈینگی نے ملک میں تیزی سے پنجے گاڑنا شروع کر دیے۔ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 افراد ڈینگی سے جاں بحق ہوئے اور ڈینگی وائرس مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی اور اس دوران مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور افغانستان کی صورت حال پر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ سے جاری بیان کے مطابق ‘امریکی ناظم الامور مزید پڑھیں

نوکیا کا 6310 پرانا فون نئی شکل میں فروخت کے لیے پیش

نوکیا فونز کا لائسنس حاصل کرنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے اب تک 3310 سمیت کئی پرانے موبائل فونز متعارف کرائے ہیں جن میں جدید فیچرز جیسے فور جی ایل ٹی ای دیئے گئے ہیں۔ اب اس کمپنی نے ماضی کے ایک اور مقبول فون کو جدید شکل میں فروخت کے لیے پیش مزید پڑھیں

ٹیسلا موٹرز کے مالک ایلون مسک نے جیف بیزوس کو ایک بار پھر شکست دے دی

اسپیکس ایکس اور ٹیسلا موٹرز جیسی کمپنیوں‌ کے مالک ایلون مسک نے ایک بار پھر ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کو شکست دے کر امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھین لیا۔ ایلون مسک کی دولت کی مجموعی مالیت 230 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جس کے بعد وہ ایمیزون کے مالک جیف بیزوس مزید پڑھیں

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ‘داخلی سیکیورٹی’ پر جنرل فیض کی بریفنگ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹرسروسز انٹیلی جینس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کادورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

جسم میں بلڈ کلاٹ کیوں ہوتے ہیں اور اس کی کیا علامات ہیں؟ جانیے

کئی بار رگوں میں خون کا جمنا اچھا ہوتا ہے خاص طور پر اگر آپ زخمی ہو اور خون کا بہاﺅ روکنا چاہتے ہو۔ مگر اکثر اوقات خون کا جمنا یا کلاٹ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے خاص طور پر اگر وہ مسلز کے قریب شریانوں میں ہو۔ خون کا جمنا ہارٹ اٹیک اور مزید پڑھیں

مہنگائی کی صورتحال کا ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دکان نہیں چلے گی جبکہ مہنگائی پر کہا کہ ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہے۔ اسلام آباد میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گنے کی بہترین فصل آئی ہے تو ہمیں امید ہے مزید پڑھیں