طوفانی بارشوں سے ملک بھرمیں تباہی، متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

طوفانی بارشوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ندی نالے بپھر گئے سڑکیں پانی میں بہنے سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے شدید تباہی مچا دی ہے مزید پڑھیں

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب

پاکستان مخالف سرگرمیوں کو امریکا میں آواز دلوانے والے کردار کھل کر سامنے آنے لگے۔ امریکا اور مغرب کے ذریعے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ ایک سیاسی جماعت کے چند بیرونی آلہ کار اور یو ٹیوبرز کھل کر پاکستان مخالف زہر اگلنے مزید پڑھیں

بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان نے دیگر اکائیوں کے برابر ترقی نہیں کی جوباعث شرم ہے۔ پاکستان کی ترقی بلوچستان سے جڑی ہوئی ہے، بلوچستان اور پاکستان کامستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ روز گوادر میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کب تحلیل ہو گی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 اگست کی رات اسمبلی تحلیل کر دیں گے، انتخابات کو کسی سازش یا خاص مقصد کے تحت آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسمبلی نو اگست کی رات مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی تاریخ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر مقرر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن صوبائی اسمبلی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اپوزیش لیڈر منتخب ہوگئیں۔ ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی رعنا انصار نے سندھ اسمبلی کی پہلی اپوزیشن لیڈر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ وہ ملک کی کسی بھی صوبائی اسمبلی کی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے ترجمان، معاونین خصوصی کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی

بلوچستان ہائی کورٹ نے ترجمان بلوچستان حکومت سمیت وزیر اعلیٰ کے ترجمان اور 26 کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے چیف جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں ترجمان صوبائی حکومت فرح عظیم شاہ، وزیر اعلیٰ کے ترجمان بابر یوسفزئی اور 26 کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی کے خلاف عبدالصادق خلجی مزید پڑھیں

وفاق، صوبے کو ملکر کراچی میں پانی کا مسئلہ کرنا ہے جو کہ بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے کماؤ ترین شہر میں عوام کو پینے کا پانی میسر نہ ہو تو اس سے بڑی شومی قسمت کی بات نہیں ہو سکتی، لہٰذا وفاق اور صوبوں کو مل کر جتنا جلدی ہو سکے کراچی میں پانی کا مسئلہ حل کریں جو کہ سب سے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم، نگران حکومت کو ملکی معیشت کے لیے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا

انتخابی اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 بل کا مجوزہ مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ترامیم کو کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ الیکشن ایکٹ 2023 میں 54 ترامیم کو شامل کیا گیا اور شق 230 میں بھی ترمیم مجوزہ بل کاحصہ ہے۔ مجوزہ بل میں الیکشن ایکٹ کی شق 230 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وکلا کیخلاف توشہ خانہ کیس کے جج نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آگیا ہے۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی وکلا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، انہوں نے مزید پڑھیں

پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں