شرحِ سود میں مزید اضافہ حکومت کا اندھا دھند تباہ ‏کن اقدام ہے: شہبازشریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزیداضافہ حکومت کا اندھا دھند تباہ ‏کن اقدام ہے پاکستان پرسالانہ مزید 400ارب سودکی اضافی ادائیگی لاد دی گئی، نجی شعبےکو100ارب روپے سود کی ‏مدمیں زیادہ ادا کرنے پڑیں گے۔ ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ حماقت درحماقت کرکےحکومت خوش گمانی مزید پڑھیں

تحریک انصاف قوم کو ایک مضبوط نظام اور اچھا مستقبل دینا چاہتی ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مشن عوام کی خدمت اور خواہش انہیں سر اٹھا کر چلتا دیکھنا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف قوم کو ایک مضبوط نظام اور اچھا مستقبل دینا چاہتی ہے، ہم نے طویل المدت مزید پڑھیں

پی آئی اے کرپشن، ایف آئی اے کرائم سرکل نے ‏تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیاروں میں آئی پیڈز لگانےکے معاملے میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے ‏تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ ایف آئی اے نے شعبہ برانڈکے افسران سےپوچھ گچھ کی اور مزید ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ‏ایف آئی اے نےچنددن قبل ایک افسر کو بھی گرفتار کیا تھا۔ ‏ مزید پڑھیں

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول ‏پمپس بند ہوں گے۔ گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں بھی پیٹرول پمپس بند رکھے جائیں گے۔ سیکرٹری نعمان علی مزید پڑھیں

بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، ترجمان دفترخارجہ نے ردِعمل جاری کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور باور کرایا ہے کہ ‏پاکستان کسی بھی جارحیت کےخلاف دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی وزیردفاع کے غیرذمہ دارانہ بیان کو مسترد ‏کرتا ہے بھارتی وزیردفاع کادھمکی مزید پڑھیں

ناروے نے بجلی سے چلنے والا دنیا کا پہلا کارگو بحری جہاز متعارف کرا دیا

ناروے میں بجلی سے چلنے والا دنیا کا پہلا کارگو بحری جہاز متعارف کرا دیا گیا، یہ چھوٹا لیکن انتہائی حوصلہ افزا قدم ہے جو ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے سائنس دانوں کی جانب سے نت نئی اشیاء متعارف کرائی جارہی ہے جو انسانی مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی، ناسا نے تصاویر جاری کر دیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھارتی دارالحکومت نے نئی دہلی کی سیٹلائٹ تصویر جاری کردی۔ ناسا نے تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’بھارت کے شمالی علاقوں میں لگی آگ کے دھوئیں نے دہلی کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ناسا کے مطابق بھارت کی فصلوں کو لگنے والی آگ نے فضائی آلودگی کی سطح مزید پڑھیں

ایپل کا خود کار الیکٹرک گاڑی کی تیاری، تفصیلات جانیے

امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے خود کار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی الیکٹرک گاڑی کی تیاری کا عمل تیز کردیا ہے، کمپنی کی جانب سے گاڑی کی تیاری کے لیے باہری شراکت دار سے مدد لی جائے گی۔ ایپل کی جانب سے خود کار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی الیکٹرک گاڑی کی تیاری مزید پڑھیں

شوگر کے مریضوں کے لیے نہایت مفید اور سادہ دوا سامنے آ گئی

شوگر کا شکار افراد تمام اقسام کا میٹھا کھانا چھوڑ دیتے ہیں علاوہ ازیں ایسے افراد جو اپنی صحت کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں وہ بھی میٹھا کھانا کم کردیتے ہیں۔ تاہم اس وقت ایک ایسی چیز موجود ہے جو چینی کی متبادل ہے۔ اسٹیویا نام کا ایک پودا انسانی صحت کے لیے مزید پڑھیں

کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے مزید سہولیات متعارف

کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو کمپنی نے مزید سہولت دینے پر کام شروع کردیا۔ واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جنہیں سہولیات فراہم کرنے اور ٹیکنالوجی کے میدان میں سرفہرست رہنے کے لیے کمپنی کی جانب سے نت نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ واٹس ایپ مزید پڑھیں