انتخابی اصلاحات بل پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کردیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود، وفاقی مزید پڑھیں

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں بھاری اضافہ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پراپرٹی کی قیمتوں میں اوسطاً دس سے پندرہ فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ بعض شہروں میں قیمتیں سو فیصد بڑھا دی مزید پڑھیں

عدالتیں عمارات گرانے میں مصروف ہیں، سندھ کے بلدیاتی نظام پر بھی نوٹس لیں: خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے بلدیاتی نظام میں اجارہ داری قائم کی ہوئی ہے، ترقیاتی فنڈز ووٹ خریدنے میں لگائے جارہے ہیں، چیف جسٹس اس پر نوٹس کیوں نہیں لیتے؟ کراچی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع کے مارجن میں اضافے کی سمری منظور

اقتصاری رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ پیٹرول پر ڈیلرز کا مارجن ایک روپیہ بڑھاکر 4 روپے 90 پیسے فی لیٹر کردیا گیا جبکہ ڈیزل پر منافع 3 روپے 30 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 13 پیسے کردیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

پاکستان جی-77 کا سربراہ منتخب، ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی تنظیم نو کا مطالبہ

پاکستان نے 77 ممالک کے گروپ جی۔77 کا سربراہ منتخب ہونے کے بعد قرضوں کی تنظیم نو اور عالمی معیشت کی بحالی کے لیے ترقی پذیر ممالک سے مزید وسائل مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بلاک جی77 پلس چائنا کے نام سے جانا جاتا ہے جس کا قیام 15 جون 1964 کو عمل مزید پڑھیں

ٹوئٹر پر لوگوں کی اجازت کے بغیر نجی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین پر لوگوں کی مرضی کے بغیر ان کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمپنی نے ایک ٹوئٹ میں اس پابندی کا اعلان کیا۔ کمپنی نے کہا کہ عام افراد کی تصاویر یا ویڈیوز ان کی اجازت کے بغیر شیئر کرنا پرائیویسی کی مزید پڑھیں

زہریلے پودے میں کورونا وائرس کے خلاف غیرمعمولی طاقتور مرکب کی موجودگی

ایک مشہور زہریلے پودے میں کورونا وائرس کے خلاف غیرمعمولی طاقتور مرکب کا پتا چلا ہے جو سارس کوو وائرس کی تمام اقسام کا علاج بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ بالکل نئے اومیکرون اور تیزی سے پھیلنے والے ڈیلٹا وائرس کا بھی قلع قمع کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں کا اصرار ہے ’زہریلی مزید پڑھیں

زندگی کے پہلے 12 مہینوں میں پھلوں کا رس پینے والے بچوں میں کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟

امریکی سائنسدانوں نے چار ہزار سے زائد نوزائیدہ بچوں پر سات سالہ تحقیق کے بعد دریافت کیا ہے کہ اپنی زندگی کے پہلے 12 مہینوں میں باقاعدگی سے پھلوں کا رس پینے والے بچے، بعد کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تحقیق میں امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اور دوسرے مزید پڑھیں

سائیکل چلانے کے فوائد، الزائیمر، ڈیمنشیا اور دیگر دماغی امراض سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

روزانہ کی ورزش یا سائیکل چلانے کا عمل بالخصوص بزرگوں میں الزائیمر، ڈیمنشیا اور دیگر دماغی امراض سے دور رکھتا ہے۔ اس سے قبل ورزش کے دماغی اور جسمانی فوائد سامنے آتے رہے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ تیزقدمی دماغی زوال کو بھی روک سکتی ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ جسمانی طور پر مزید پڑھیں

نئے کورونا کیخلاف ویکسین کب تک بنائی جاسکتی ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی نے سب بتا دیا

آکسفورڈ ویکسین گروپ کے ڈائریکٹر پروفیسر اینڈریو پولارڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ دستیاب تمام ویکسینز کورونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے خلاف مؤثر ثابت ہوں گی تاہم ایسا نہ بھی ہوا تو نئی ویکسین بہت تیزی سے تیار ہوجائے گی۔ بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو میں آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں