تشدد کا شکار کمسن رضوانہ کو انصاف دینا عدلیہ کی ساکھ کیلئے بڑا امتحان ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بچی کو انصاف دینا عدلیہ کی ساکھ کے لئے بہت بڑا امتحان ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رضوانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بابوسر ٹاپ وین حادثے کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بابوسر ٹاپ کے قریب وین کے المناک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کرنے والے سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی نے شبلی فراز کو جائزہ کمیشن کا سربراہ بنا دیا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق شبلی فراز کی تحقیقات کی روشنی میں پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب ارکان مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، اسلام آباد، بالائی / مزید پڑھیں

چئیرمین پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج

چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں انچارج انویسٹی قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں عمران خان کے خلاف رپٹ درج کی گئی۔ مقدمے کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رات کو بسکٹ کھانا صحت کے لیے کیوں نقصان دہ؟ اہم وجہ سامنے آگئی

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات 9 بجے کے بعد بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ کنگز کالج لندن کے محققین کی جانب سے 854 برطانوی شہریوں پر تحقیق کی گئی جس میں ان افراد سے دو سے چار دنوں تک کھائے جانے والے ہر بسکٹ کو ریکارڈ کرنے مزید پڑھیں

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو کیلئے خوشخبری، 97 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان

حج کی سعادت سرکاری اسکیم کے تحت حاصل کرنے والوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔ اس فیصلے کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت حج پر جانے والے ہر حاجی کو 97 ہزار روپے فی کس کے حساب سے رقوم کی واپسی پیر سے شروع ہو جائے گی۔ وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کو لے جانے والی ایک وین کھائی میں گرنے سے ایک بچے سمیت8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ چلاس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی،16 سیاحوں کو لے کر ساہیوال سے گلگت جا رہی تھی کہ گیٹی داس کے مقام مزید پڑھیں

اب زندگی 20 سے 24 سال تک کیسے طویل ہو سکتی ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر سے ہی اگر لوگ صرف اور صرف 8 قسم کی احتیاط کریں تو بھی ان کی زندگی 20 سے 24 سال تک طویل ہو سکتی ہے۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق امریکی ماہرین نے 2011 مزید پڑھیں

پاجامہ، جینز اور دیگر کپڑوں کو بغیر دھوئے کتنی بار پہن سکتے ہیں؟

اگر آپ ضرورت سے زیادہ صفائی پسند ہیں تو کپڑوں سے لے کر جرابوں تک ہر ایک چیز صاف ستھری ہونا آپ کے لیے لازمی ہوتا ہوگا، لیکن عام طور پر انسان کپڑوں کو دھوئے بغیر کتنی بار پہن سکتا ہے؟ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق اسی حوالے سے ایک مزید پڑھیں