ایک ایسی مشین جو ہوا سے روزانہ 10 لیٹر پانی تیار کرسکتی ہے

اب تک ہم نے ہوا سے پانی بنانے کے محض تجربات ہی پڑھے تھے لیکن ایک نئی مشین ہوا سے روزانہ 10 لیٹر پانی تیار کرسکتی ہے۔ اس کا صحت بخش پانی کسی بھی منرل واٹر سے بہت بہتر ہے۔ اس مشین کو نیویارک کی کاراپیور کمپنی نے تیار کیا ہے۔کارا پیور نامی یہ مشین مزید پڑھیں

افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفاقی وزرا، مشیران، اعلیٰ سول اور فوجی افسران نے شرکت مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے کے بعد ہم دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد ہم دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں۔ راولپنڈی آرٹس کونسل میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 140 روپے82 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے شہباز گل کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز: محکمہ داخلہ نے نئی پابندیاں عائد کر دی

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے جاری کردہ حکمنامے کے تحت کراچی ، سکھر اور سانگھڑ ڈویژنوں مزید پڑھیں

سندھ میں پھر لسانی فسادات کرانیکی کوشش کی جارہی ہے: سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ایک مرتبہ پھر لسانی فسادات کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے استفسار کیا کہ کراچی میں لگائے گئے بینرز کے کیا مقاصد ہیں؟ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی والے اپنے مفادات کے لیے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں: ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں بلکہ وڈیروں کا گینگ ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی والے اپنے مفادات کے لیے عوام کے حقوق پر ڈاکہ مزید پڑھیں

یورپ اور افریقی ممالک سے آنیوالوں کی انٹری بند کردی: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کی ہے کہ وہ کرکٹ میچز دیکھنے کے لیے اسٹوڈنٹس کی انٹری مفت کردیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت پیسہ کمانے کا نہیں ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار500 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ6ہزار739 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی تولہ مزید پڑھیں

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی لندن سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا ہے۔ زرائع کے مطابق سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس مین بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، رانا شمیم کا اصل بیان حلفی عدالت عالیہ کو موصول ہوگیا ہے۔ رانا شمیم کا اصل مزید پڑھیں