مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیکیورٹی یقینی بنانےکیلئے حکمت عملی اہم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں بے انتہا اضافہ

سونے کی قیمت میں بدستور اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا مزید پڑھیں

ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں اضافے کا امکان، انٹرنیٹ بھی مہنگا ہونے کا خدشہ

ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کا امکان ہے۔ ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے سے ٹیلی کام خدمات اور انٹرنیٹ بھی مہنگا ہوجائے گا۔ ذرائع مزید پڑھیں

’سائنوفارم‘ ویکسین کے ’اومیکرون‘ پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

چینی ماہرین نے ’سائنو فارم‘ ویکسین کی تیسری خوراک کے ’اومیکرون‘ پر مرتب اثرات کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بوسٹر ڈوز بھی ’اومیکرون‘ سے زیادہ تحفظ فراہم نہیں کرتا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’شنگھائی جیاؤ تانگ یونیورسٹی‘ اور وبائی امراض پر تحقیق کرنے مزید پڑھیں

ہمیں افغانستان کی علاقائی سالمیت کو یقینی بنانا ہوگا اور اسے پھر سے دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننےسے روکنا ہوگا: سیکریٹری جنرل او آئی سی

سیکریٹری جنرل او آئی سی نے عالمی دنیا پر واضح کیا ہے کہ ہمیں افغانستان کی علاقائی سالمیت کو یقینی بنانا ہوگا اور اسے پھر سے دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننےسے روکنا ہوگا۔ او آئی سی کی وزرائےخارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے افتتاحی سیشن کے موقع پر سیکریٹری جنرل او آئی سی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے غیرحتمی غیر سرکاری نتئاج کے مطابق میئرپشاور کیلیےپی ٹی آئی کےرضوان بنگش388ووٹ لےکر ‏آگے ہیں جب کہ باجوڑ تحصیل نواگئی پرجماعت اسلامی کےلطیف جان397ووٹ لے کر آگے ہیں۔ ہری پور4 پولنگ اسٹیشن پر آزادامیدوار خیام اسلام386 ووٹ لےکرآگے اور چارسدہ تحصیل اے این ‏پی کے مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس: افغانستان میں معاشی بحران صورتحال مزید خراب کر سکتا ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عالمی دنیا کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں معاشی بحران صورتحال مزید خراب کر سکتا ہے۔ او آئی سی کی وزرائےخارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ اجلاس کا مقصد افغان عوام کی مدد کرنا ہے، دو دہائیوں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے جبکہ جاں بحق افراد میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کا اوآئی سی اجلاس میں شرکت پر سعودی قیادت سے اظہارتشکر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ہوئی ‏ہے جس میں آرمی چیف نے اوآئی سی اجلاس میں شرکت پر سعودی قیادت سے اظہارتشکر کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال،باہمی دفاعی تعاون پرتبادلہ ‏خیال بھی کیا گیا۔ سعودی وزیر مزید پڑھیں