پاکستان میں ذیابیطس کے 3 لاکھ سے زائد مریضوں کو ٹانگوں سے محرومی کا خدشہ

کورونا کی وبا کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کے نتیجے میں ہونے والے پیروں کے زخموں کے بعد ٹانگیں کٹنے اور معذوری کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ 2022 میں پاکستان میں 3 لاکھ سے زائد افراد ذیابیطس کی وجہ مزید پڑھیں

2022 انسٹاگرام میں ویڈیوز اور ریلز پر توجہ مرکوز کرنے کا سال

2022 انسٹاگرام کے لیے ویڈیوز اور ریلز پر توجہ مرکوز کرنے کا سال ہوگا۔ یہ بات انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے ایک ٹوئٹر ویڈیو میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس پر نظرثانی کرنے جارہے ہیں کہ انسٹاگرام کیا ہے کیونکہ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے اور ہمیں بھی اس کے مزید پڑھیں

29 دسمبر سے صنعتوں کو گیس سپلائی بحال کر دی جائے گی

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے وفد نے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے ملاقات کی، ملاقات میں کہا گیا کہ 29 دسمبر سے صنعتوں کو 75 ایم ایم سی ایف یومیہ گیس سپلائی بحال ہوگی۔ مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے وفد کی ملاقات مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں چار منٹ کے وقفے سے دو بار زلزلہ آیا، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں پہلی بار زلزلے کے جھٹکے شام 6 بج کر 31 اور دوسری بار 6 بج کر 35 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ چار منٹ مزید پڑھیں

یو اے ای میں سائنوفارم کی تیار کردہ نئی کووڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے چینی کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ ایک نئی کووڈ ویکسین کو ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ سائنوفارم کی ری کمبیننٹ پروٹین بیسڈ ویکسین کی منظوری ایک تحقیق کے بعد دی گئی۔ اس نئی مزید پڑھیں

گیس بحران سے عوام بے حال، ایم ڈی سوئی گیس تعاون کی درخواست کرکے امریکا روانہ

عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک ‏چلے گئے۔ سندھ اوربلوچستان کے عوام کو گیس بحران میں مبتلا کرکے بھاری تنخواہ لینے والے ایم ڈی سوئی ‏سدرن عمران منیار نیوایئر منانے امریکا روانہ ہو گئے۔ 9 روز کی چھٹیوں پر روانہ ہونے سے مزید پڑھیں

بنوں میں دو گروپوں میں فائرنگ, باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

بنوں میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن آئندہ برس فروری یا مارچ میں کرانے کےلیے الیکشن کمیشن کو درخواست موصول

پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی الیکشن آئندہ برس فروری یا مارچ میں کرانے کےلیے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ بلدیاتی الیکشن اور جلسہ عام سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گڑی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ملک کو دیوالیہ کردیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں کسٹمز کی کارروائیاں، پانچ کروڑ روپے کا غیرملکی سامان برآمد

کسٹمز حکام نے بلوچستان کے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ کروڑ روپے کا غیرملکی سامان برآمد کرلیا۔ پاکستان کسٹمز کی جانب سے بلوچستا کے علاقوں مانی خوا اور نوتال کے مقام پر کارروائیاں عمل میں لائی گئی جس میں ٹرک سے غیرملکی الیکٹرک ہیٹرز برآمد ہوئے۔ ترجمان کسٹمز کا کہنا تھا کہ مانی مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی کا وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دینے کا اعلان

پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے مسائل کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا، مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم پاکستان بنانے والوں کی اولادیں ہیں، پی پی کو ملک توڑنے نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے شہر قائد دیرینہ مسائل اور شہر مزید پڑھیں