زمرہ: پاکستان
چینی کمپنی نے فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

چینی کمپنی نے 12 سیریز کے طاقت ور ترین کیمرے والے فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دیے۔ شیاؤمی نے سیریز کے جو تین نئے فون متعارف کرائے انہیں 12، 12 پرو اور 12 ایکس کا نام دیا گیا ہے، جن کے کیمرے ماضی کے مقابلے میں جدید اور طاقت ور ہیں۔ شیاؤمی 12 سائز مزید پڑھیں
ٹیلی گرام نے میسج ترجمہ کرنے کا سب سے منفرد فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے میسج ترجمہ کرنے کا سب سے منفرد فیچر متعارف کرادیا۔ ٹیلی گرام نے سال کے آخری روز اپنے صارفین کے لیے مجموعی طور پر 4 فیچرز متعارف کرائے جن میں میسج کا ترجمہ کرنے والی سہولت سب سے منفرد مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے باعث پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 27 مارچ کو ہونے جاریے ہیں، جس کی وجہ سے لانگ مزید پڑھیں
گیس بحران کے باعث صنعتیں بھی شدید متاثر

صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ کراچی میں 16، 16 گھنٹے کا گیس کا پریشر صفر رہتا ہے جب کہ برآمدی صنعتوں کو صرف 8 گھنٹے گیس دی جارہی ہے۔ چیف کوآرڈینیٹر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم محمدجاویدبلوانی کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی برآمدی صنعتوں کے مزید پڑھیں
آنکھیں سرخ، بال گرنے اور جلد متاثر ہونے کی شکایات بھی اومیکرون کی علامات میں سے ہیں

امریکا کے طبی ماہرین نے سرخ آنکھوں اور جلد کی خارش کو بھی اومی کرون کی اہم علامت قرار دے دیا۔ امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک مطالعے کا انعقاد کیا، جس میں اومی کرون اور کرونا کی علامات کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی، اس دوران تحقیقی ٹیم نے کرونا سے متاثر مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے 700 ارب ٹیکس کا کہا لیکن حکومت 350 ارب پر لے کر آئی: ترجمان وزارتِ خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، آئی ایم ایف نے 700 ارب ٹیکس کا کہا لیکن حکومت 350 ارب پر لے کر آئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھاکہ پوری مزید پڑھیں
حکومت اور اپوزیشن الیکشن، معیشت، سیاسی اور عدالتی اصلاحات کے لیےگفتگو کریں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سال نو کے موقع پر مشورہ دیا ہےکہ حکومت اور اپوزیشن الیکشن، معیشت، سیاسی اور عدالتی اصلاحات کے لیےگفتگو کریں۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سال 2022 کے آغاز پر سمجھتا ہوں کہ ہمیں تلخیاں کم کرنےکی ضرورت ہے، حکومت اور مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب ملزم کی سہولت کاری, ایف آئی اے کے سابق ڈی جی کی 15روزہ حفاظتی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ میں مطلوب ملزم کی سہولت کاری کےکیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن کی 15روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں مطلوب ملزم کی سہولت کاری سے متعلق کیس میں سابق ڈی آئی مزید پڑھیں
اومیکرون سے دوبارہ بیمار ہونے والے افراد میں علامات کی تعداد کم ہوتی ہے، تحقیق

کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد جب دوبارہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے بیمار ہوتے ہیں، تو ان میں ماضی کے مقابلے میں کم علامات سامنے آتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے زیرتحت ہونے والی اس تحقیق مزید پڑھیں



Recent Comments