دھند کے باعث حدِنگاہ انتہائی کم، لاہور سیالکوٹ سمیت کئی مقامات سے موٹروے بند

دھند کے باعث حدِنگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے کے مختلف جہگوں سے بند کر دیا گیا۔ ٹھوکرنیازبیگ سےکالا شاہ کاکو اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بندکر دیا گیا ‏ہے۔ موٹروے ایم2 کو لاہور سےپنڈی بھٹیاں تک دھند کےباعث بند کیا گیا ہے۔ موٹروے ایم تھری فیض پور لاہور سے درخانہ مزید پڑھیں

ایک بار پھر بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

آئندہ ہفتہ کے دوران ایک بار پھر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں منگل کے روزداخل ہو گا اور جمعرات تک جاری رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، قلعہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کےعوامی ورژن کا اجراء کردیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی ورژن کا اجرا کرنے کے بعد پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے، جس میں ہر قیمت پر مادرِ وطن کے دفاع کو ناگزیر اور اولین فریضہ جبکہ جنگ مسلط کرنے کی صورت میں قومی طاقت کے ساتھ بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

سانحہ مری، سات بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی جاں بحق

مری میں برفانی طوفان میں جاں بحق 22 افراد میں ایک مردان کا رہائشی نوجوان اسد بھی تھا جو 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ سانحہ مری کو جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے، وقت کے اس ملبے سے کئی المناک کہانیوں کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، یہ واقعہ مردان کے ایک گھرانے پر بھی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ لسبیلہ میں ایک کار حادثے میں چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار خان سنجرانی اپنے ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سالار خان سنجرانی کی گاڑی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر اوتھل کے قریب آئل مزید پڑھیں

اومیکرون کے خلاف نئی ویکسین تیار، جانیے تفصیلات

چینی کمپنی سائنو فارم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ نئی پروٹین کووڈ 19 ویکسین کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف زیادہ مؤثر ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کی گئی تحقیق کے مطابق اس نئی ویکسین کو بوسٹر کے طور پر استعمال کرنے سے اومیکرون کے خلاف اینٹی باڈیز سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء تک بڑھا دی گئی۔ بینک دولت پاکستان کی سفارش پر وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کی خاطر 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے ‏پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ ایک سال بڑھا دی ہے۔ قبل ازیں پرانے نوٹوں کی تبدیلی کی مزید پڑھیں

مری میں برف کے طوفان میں پھنسے چاردوستوں کا بھی انتقال، آخری سلیفی وائرل

مری میں برف کے طوفان میں پھنسے4 دوست بھی انتقال کرگئے۔ مری میں سیرو تفریح کے لیے آنے والے4 دوستوں نے برف پر سیلفی بھی لی تھی جو کہ ان کی زندگی کی آخری سیلفی ثابت ہوئی، سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین گہرے دکھ اور غم کا اظہار کر مزید پڑھیں

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامیہ اور پولیس پر برہمی کا اظہار

مری میں شدید برف باری کے باعث سانحہ رونما ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار انتظامیہ اور پولیس پر شدید برہم ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت مری سے متعلق ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عثمان بزدار نے راولپنڈی انتظامیہ اور مزید پڑھیں

سانحہ مری: پاک فوج نے متاثرہ افراد کو آرمی ریلیف کیمپس میں منتقل کردیا

پاک فوج کے جوانوں نے برفباری سے متاثرہ افراد کو مری میں قائم پانچ آرمی ریلیف کیمپس میں منتقل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سانحہ مری کے تمام متاثرین کو خوراک اور شیلٹر کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں، مختلف مقامات پر قائم ریلیف سینٹر مزید پڑھیں