نئے بلدیاتی قانون، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج , صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ بھی میدان میں آگئے

نئے بلدیاتی قانون کے خلاف شہرقائد میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی مظاہرے پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے ردعمل دیا ہے۔ سندھ کے وزیر ناصرشاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے بیانات پر کہا ہمیں طعنہ دیا گیا پیپلز پارٹی ایک پرچی پر بھی کام کرتی ہے، حافظ نعیم کی تقریر سنی انہوں نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی شاہراہ فیصل پر مارچ کی حکمت عملی تیار

جماعت اسلامی نے شہرقائد کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر مارچ کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ شاہراہ فیصل مارچ اور مرکزی احتجاجی دھرنابیک وقت جاری رہے گا۔ کل سہ پہر شاہراہ فیصل عوامی مرکز تا سندھ اسمبلی تک مارچ کیا جائے گا۔ شرکا فیملی کے ہمراہ مارچ مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن شروع کر دی

سوشل میڈیا کے نئے قوانین کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ساتھ رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ اس تناظر میں پی ٹی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جویو ٹیکنالوجی پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (Snack Video) اور بیگو سروس پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (BIGO Live, Likee) رجسٹر ہونے مزید پڑھیں

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کردیا، اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپےایک پیسےفی لیٹراضافے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 147روپے 83پیسے مزید پڑھیں

حکومت نے مری میں سیاحوں کو داخلے کی مشروط اجازت دے دی

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے مری میں داخلے کی مشروط اجازت دینے کا نوٹٰفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مری 17 جنوری تک سیاحوں کے لیے بند رہے گا، داخلی گاڑیوں پر پابندی مری اور آزاد کشمیر کے رہائشیوں پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج گزشتہ ہفتے کاروبار مثبت رجحان میں رہا

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رجحان میں رہا اور 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 763 پر بند ہوا۔ 10 سے 14 جنوری 2022 کے مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز، ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پر بھی جرمانہ لاگو

شہرقائد میں کورونا سے حفاظت کے لیے ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پر اب جرمانہ ہوگا۔ ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل(آئی جی) کراچی عمران یعقوب نے ماسک نا پہننے والے پولیس افسر واہلکار پر جرمانہ لگانے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث یہ ہدایت نامہ جاری ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

نورمقدم کیس، والد کا عدالت سے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

گزشتہ سال سفاکانہ قتل کی جانے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم ہفتے کے روز عدالت میں پیش ہوئے اور بیان ریکارڈ کراتے ہوئے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا. مقدمے کے مدعی نے عدالت کو بتایا کہ میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، میری بیٹی کا ناحق قتل مزید پڑھیں

بلدیاتی قانون، متحدہ اپوزیشن کا سندھ حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم

متحدہ اپوزیشن نے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا کہ سندھ کے بدعنوان حکمرانوں کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے رہے ہیں، ایک ہفتے کے اندر اندر یہ کالا قانون ختم کیا جائے۔ عامر خان مزید پڑھیں

فائزر نے جاپانی حکام سے کووڈ کی گولی کی منظوری طلب کرلی

امریکا کے دوا ساز ادارے فائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔ اگر اس کی منظوری مل جاتی ہے تو پاکسلووڈ ملک میں دستیاب کھائی جا سکنے والی دوسری دوا ہو گی، امریکی مزید پڑھیں