کورونا کے کیسز میں اضافہ، وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کاروباربند نہیں کرنا احتیاط کرنی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس کا نیا ویرئنٹ تیزی سے پھیلتا ہے، اس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلادی ہے، عوام کو تاکید کرتا ہوں کہ ماسک پہن کر عوامی مزید پڑھیں

2023 کے انتخابات میں سندھ سے زرداری مافیا کا خاتمہ کردیں گے: علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو سندھ اور پاکستان کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری نے کسی مافیا کے گاڈ فادر کی طرح نے اپنے منشی کو سندھ کا وزیر اعلی بنا رکھا ہے جس نے پورے مزید پڑھیں

تمباکو کے منفی اثرات آنے والی نسلوں پر بھی مرتب ہوسکتے ہیںم جانیے تفصیلات

ویسے تو تمباکو نوشی سخت خطرات اور نقصانات کی حامل لت ہے تاہم حال ہی میں ایک تحقیق سے علم ہوا کہ اس کے منفی اثرات آنے والی نسلوں پر بھی مرتب ہوسکتے ہیں۔ حال ہی میں ایک تحقیق میں کہا گیا کہ ایسی خواتین اور لڑکیاں جن کے دادا یا پردادا نے کم عمری مزید پڑھیں

دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والا مہلک انفیکشن، جانیے تفصیلات

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی بائیوٹک مزاحمتی جراثیم جسے سپر بگ کہا جاتا ہے، کی وجہ سے ایک سال میں عالمی سطح پر 12 لاکھ اموات ہوئی ہیں، سپر بگ نے دنیا کے مہلک انفیکشنز کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ میڈیکل جنرل لانسٹ میں شائع مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں صحتیابی کے بعد کیا علامات سامنے آسکتی ہیں؟

برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں صحت یاب ہونے کے چند ماہ بعد ہاتھوں اور پیروں کے ناخنوں پر افقی لکیریں نمودار ہوسکتی ہیں۔ کورونا وائرس ہر کچھ وقت بعد نہ صرف اپنا روپ بدل رہا ہے بلکہ اس کی علامتیں بھی تبدیل ہورہی ہیں، اس حوالے سے مزید پڑھیں

افغان شہری کو جعلی شناختی کارڈ کا اجرا، ایف آئی نے مقدمہ درج کر لیا

افغان شہری کو کوئٹہ کے رہائشی خاندان کے گھر کا فرد ظاہر کرکے جعلی شناختی کارڈ جاری کیا گیا، ایف آئی نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ ایف آئی اے کے مطابق افغان شہری کو جعلی شناختی کارڈ جاری ہونے کا اس وقت پتہ چلا جب کوئٹہ میں شہری اپنے بچوں کا ب فارم مزید پڑھیں

کوہاٹ میں بارودی مواد کا دھماکا، چار افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوہاٹ کے علاقے گلو تنگی میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد خانہ بدوش خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ گلوتنگی میں جھونپڑی مزید پڑھیں

سمندر میں طغیانی، حکومت نے نہانے اور ماہی گیری پر پابندی عائد کردی

سمندر میں طغیانی کے باعث سندھ حکومت نے سمندر میں نہانے اور ماہی گیری پر 7 روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے اس دوران سمندر پر جانے پر بھی پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق سمندر میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سینیٹر میاں عتیق کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا

راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کے مقدمے میں سابق سینیٹر میاں عتیق کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا، میاں عتیق اور ساتھیوں کے خلاف جون 2021 میں ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ راولپنڈی تھانہ گنج منڈی میں میاں عتیق پر مقدمے میں جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کا الزام ہے، مزید پڑھیں