جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سی سہولیات دی گئی ہیں؟ تفصیلات جاری

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے اٹک جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہےکہ عمران خان کو سکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ حصے میں رکھا گیا ہے، قانون کےمطابق عمران خان کو ایئرکولر، مزید پڑھیں

اٹک جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین اور جیل اہلکار کی کوڈ ورڈ میں مبینہ گفتگو کیسے ہوئی؟ اہم انکشاف

اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ طور پر کوڈ ورڈ میں بات چیت کے بعد تمام عملے کی سیکیورٹی کلیئرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹک جیل کی جیو فینسنگ کرکے جیل عملے کی طرف سے واٹس ایپ کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر مزید پڑھیں

ایک پارٹی لیڈر کو سزا ملنے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پوری اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی ، آج ایک پارٹی لیڈر کو سزا ملنے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر مملکت کو آج اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجوں گا جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض مزید پڑھیں

آئی فون 15 کی ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی

بلومبرگ میں ایپل کے تجزیہ کار، مارک گورمین نے کہا ہے کہ ایپل ستمبر کے دوسرے ہفتے میں آئی فون 15 ریلیز کردے گا۔ مارک گورمین بلومبرگ میں ٹیکنالوجی کے رپورٹر ہیں اور ایپل مصنوعات سے متعلق مصدقہ خبروں کیلئے جانے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے تازہ ترین پاور آن نیوز لیٹر میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے اندھیرے کمرے میں رکھا گیا ہے: وکیل نعیم پنجوتھا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بالکل اندھیرے میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے اٹک جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

پاکستان کا بڑا اقدام، واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ’’بیپ پاکستان‘‘ کا اجراء

ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ’’بیپ پاکستان‘‘ کا اجراء کر دیا گیا۔ پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ کا اجراء کر دیا گیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بیپ پاکستان نامی ایپلیکیشن کا افتتاح کیا۔ سید امین الحق نے ای آفس کے نئے و جدید ویب ورژن کا بھی اجراء مزید پڑھیں

کمبوچا چائے پئیں، شوگر کو کنٹرول کریں

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمبوچا (ایک قسم کی چائے) پینے سے ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کو خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ امریکا کی جورج ٹاؤن یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں 12 افراد کو یہ مشروب چار ہفتوں تک روزانہ مزید پڑھیں

انتخابات میں رکاوٹ سے الیکشن کمیشن نے جمہوریت کو پٹری سے اتارا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ذمہ داری ہے، انتخابات کرانا آرٹیکل 218/3 کے تحت مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کی معافی مسترد

توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزقی وزیر فواد چوہدری کی معافی مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری شوکاز نوٹس کا جواب 15 اگست تک جمع کروائیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے شہریار آفریدی کو گرفتار کیا۔ شہریار آفریدی کے وکیل چوہدری اشتیاق نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریار مزید پڑھیں