بلدیاتی قانون کالا قانون ہے جس پر جوائنٹ اپوزیشن متحد ہے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف بھرپور تحریک چلانےکافیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی نےکہا کہ بلدیاتی قانون کالا قانون ہے جس پر جوائنٹ اپوزیشن متحد ہے۔ انہوں نےکہا کہ تحریک انصاف 26 جنوری کو گھوٹکی سےکراچی تک مارچ شروع کرےگی مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال نے بھی سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دے دیا

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دے دیا۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی کے فوارہ چوک پر جلسے کا اعلان کیا۔ جلسے میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے جلسے میں شرکت کی۔ خطاب کے دوران مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس سے کوئی تعلق نہیں، یہ کیس سپریم کورٹ بار نے از خود دائر کیا: جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہےکہ تاحیات نااہلی کیس سے کوئی تعلق نہیں، یہ کیس سپریم کورٹ بار نے از خود دائر کیا۔ جہانگیرترین بذریعہ ہیلی کاپٹر مردان کے علاقے تخت بھائی پہنچے جہاں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

سیاحوں کو مری میں داخلےکی اجازت دے دی گئی

ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگادی گئی تھی تاہم اب حکومت کی جانب سے پابندی تو ختم کردی گئی ہے لیکن مری اب بھی سیاحوں کا منتظر ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی کے مطابق شام 5 سے صبح 5 بجے مزید پڑھیں

ستائیس فروری کو حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب نکلیں گے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ حکمرانوں کا معاہدہ عوام اورغریب دشمن ڈیل ہے، ملک میں تبدیلی کے نام پر تباہی جاری، حکومت کے خلاف اعلان جنگ کرچکے ہیں، 27 فروری کو سلیکٹڈ حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب نکلیں گے۔ سرگودھا میں عوامی جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

مہنگائی مارچ کی تیاریاں جاری، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ کی تیاریاں جاری ہیں ، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت نے اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پر مشاورت کی نہ ہی سینیٹ ارکان کو پہلے سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

سردیوں کی خاص سوغات، مونگ پھلی کی بچوں کے لیے اہمیت جانیے

موسم سرما کی سوغات مونگ پھلی کو بچوں کی خوراک میں شامل کرکے انہیں الرجی سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔ مونگ پھلی کا شمار آج بھی ان خوش ذائقہ خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے جو مہنگائی کے اس دور میں بھی غریبوں کی دسترس میں ہیں، بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول مونگ مزید پڑھیں

میڈیکل کے طلبہ کو انسانی جسم کے متعلق تعلیم دینے کے لیے مصنوعی مریضوں کا استعمال

کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں انسانی جسم کی تمام خصوصیت رکھنے والی جدید ڈمی یا سمیولیٹر لیے آصف رحمٰن سیمولیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ سینٹر میں میڈیکل طلبہ کو علاج معالجے اور انسانی جسم کے متعلق تعلیم دینے کے لیے ان مصنوعی مریضوں کو استعمال کیا جائے گا۔ اس سمیولیٹر کی مدد سے کسی مزید پڑھیں

سلاد کی ایسی خصوصیات، جن سے شاید آپ ابھی تک نا واقف ہونگے

پھل اور سبزیاں اپنے اندر بے شمار خصوصیات رکھتی ہیں اور کئی فائدے پہنچاتی ہیں تاہم بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو بیک وقت کئی فائدوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ سلاد میں شامل کی جانے والی ایک اہم سبزی کھیرا بھی اپنے اندر بے بہا خصوصیات رکھتی ہے، اس سبزی کا باقاعدہ استعمال صحت مزید پڑھیں

دانتوں کو چمکدار بنانے کے لیے کیا کھانا چاہیے؟ جانیے تفصیلات

ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے دانت صاف اور چمکدار ہوں شہریوں کی جانب سے دانتوں کو چمکدار بنانے کے لیے مختلف ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے ہیں۔ اگر آپ اپنے دانت صاف اور چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں ان پھلوں کو شامل کرنے کی کوشش کریں جس سے آپ مزید پڑھیں