آرمی چیف کا دورہِ بلوچستان، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کوسراہا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع پنجگور کا دورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو پنجگور میں مقامی فوجی کمانڈر نے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

شوگر کا نیا طریقہ علاج دریافت، جاپان سے اچھی خبر آگئی

جاپانی محققین نے شوگر کا نیا طریقہ علاج دریافت کر لیا، ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محققین نے اُس جین کو تلاش کر لیا ہے جو انسولین بنانے والے خلیات کو بڑھاتا ہے۔ برطانوی طبی جریدے نیچر میٹابولزم میں جمعرات کو شایع شدہ تحقیقی مقالے کے مطابق جاپانی محققین کے ایک گروپ نے ایک مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی کے ماہر ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی

این آئی سی وی ڈی کے ماہر ڈاکٹروں نے فالج کے 12 مریضوں کے دماغ میں اسٹنٹ ڈال کر لوتھڑا نکال کر تاریخ رقم کردی۔ کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے مفت اکیوٹ اسٹرونیشل پروسیجر کے ذریعے فالج کے ایک درجن مریضوں کے دماغ میں اسٹنٹ ڈالے ہیں۔ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب کی کرپٹ افسران کے خلاف کارروائیاں, ملزمان گرفتارکر لیے

اینٹی کرپشن پنجاب کی کرپٹ افسران کے خلاف کارروائیاں، ملزمان گرفتار دریا پر فلڈ بند کی تعمیر میں 4 کروڑ 70 لاکھ کی کرپشن کا الزام ہے، دو ریٹائرڈ سب انجینئرز گرفتار، اینٹی کرپشن پنجاب نے طارق محمود اور ارشاد احمد گوہر کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان محکمہ انہار کی مشنری ڈویژن میں ملازم تھے۔ ملزمان مزید پڑھیں

حزبِ اختلاف کا ہمارے اتحادیوں سے اچانک پیار سمجھ میں نہیں آتا: حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کے اتحادی ساتھ چھوڑ کر کہیں نہیں جارہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اتحادیوں کے ساتھ محبت ہے اور انہیں ہم سے ہےلیکن حزب اختلاف کا ہمارے اتحادیوں سے اچانک پیار سمجھ میں نہیں آتا۔ میڈیا ہاؤسز کے واجبات مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بم ڈسپوزل یونٹ نے سڑک کنارے نصب بارودی مواد ناکارہ بنا دیا

بنوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سڑک کے کنارے نصب پانچ کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بنوں میں تھانہ میریان کے علاقے میں سڑک کے کنارے نا معلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کی غرض سے بارودی مواد کو نصب کیا۔ پولیس مزید پڑھیں

سکردو میں کشتی رانی اور جیپ ریس مقابلوں کا انعقاد، سیاحوں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد کی شرکت

سکردو میں کشتی رانی اور جیپ ریس کے خوبصورت مقابلے منعقد کئے گئے پہاڑی راستوں کے ماہر ڈرائیورز نے برفیلے صحراء میں پرانی اور نئی فور بائی فور گاڑیاں دوڑائیں جبکہ دریا کے ماہر ملاحوں نے دریائے سندھ کے نیلگوں برفانی پانی میں دیسی ساخت کی کشتیاں دوڑائیں، سیاحوں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل، روسی سپر سونک بمبار طیارے نے امریکا کی نیندیں اڑا دیں

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا جنگی طیارہ تیار کیا گیا ہے جو آگے بڑھتے ہوئے پیچھے سے فائر کھول کر اپنے دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ جنگی طیارہ روس کی جانب سے بنایا گیا ہے۔ جدید ترین جنگی طیارے کا نام Tupolev Tu-160M رکھا گیا ہے جو اپنے پچھلے مزید پڑھیں

ایک ارب تین کروڑ شیئرز کی خریدوفروخت، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 169 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 169 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 7 سے 11 فروری 2022 کے مزید پڑھیں

کورونا سے تندرست مریضوں پر نئی مشکل آن پڑی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وبا سے شفایاب ہونے والے کئی مریضوں میں ایک نئی کیفیت سامنے آئی ہے جس میں یہ دیکھا گیا ہے کہ ان کی دماغی حالت مکمل طور پر بہتر نہیں ہوتی۔ امریکا اور یورپ میں 37 فیصد لانگ کوویڈ کے مریض زیادہ ہیں۔37فیصد مریض ایسے ہوتے ہیں جو کورونا مزید پڑھیں