سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے ادارہ فراہمی ونکاسی آب کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اسد اللہ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ دو ہفتے میں واٹر بورڈ کا نیا ایم ڈی قانون کے مطابق تعینات کیا جائے اور باقاعدہ اشتہار جاری کر کے نیا مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد سے بڑھ کر 18.09 فیصد تک آگئی

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد بڑھ کر 18.09 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرول،ڈیزل، لہسن، ٹماٹر، چکن اور گھی سمیت 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسینز کا استعمال ذہنی صحت کے لیے مفید قرار

امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا ویکسینز کا استعمال ذہنی صحت کے لیے بھی مفید ہے۔ امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسین میں شایع شدہ مقالے کے مطابق نیو ہیمپشائر یونیورسٹی کی تحقیق میں محققین نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کرانا لوگوں کی ذہنی صحت کے لیے بھی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سونے کے نرخ بھی بڑھ گئے

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سونے کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے۔ اسی مناسبت سے 10 گرام سونے کی قدر بھی بڑھی مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی خاتون ایچ آئی وی سے صحت یاب ہو گئی

محققین کی جانب سے اسٹیم سیل کا نیا طریقہ استعمال کرنے کے بعد ایک خاتون ایچ آئی وی سے صحت یاب ہونے والی تیسری شخصیت بن گئی۔ محققین نے منگل کو رپورٹ کیا کہ مخلوط نسل کی درمیانی عمر کی امریکی خاتون، جو لیوکیمیا (خون کے کینسر) میں مبتلا تھیں، کو ایک ڈونر سے اسٹیم مزید پڑھیں

کاشت کاروں کے خام مال کی ضروریات، اسٹیٹ بینک کی زرعی قرضوں کی حد میں توسیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کاشت کاروں کے خام مال کی ضروریات پوری کرنے کے لیے زرعی قرضوں کی حد میں توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کی جانب سے زرعی قرضوں کی فراہمی کے علامتی قرضہ اہداف میں توسیع کر دی ہے تاکہ قرضوں کی رقم کو زرعی خام مال کی ضروریات مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں: آئی ایس پی آر

بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشتگرد کیچ میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد مزید پڑھیں

ویکسینیشن سے لانگ کووڈ کا امکان کم ہوتا ہے، تحقیق

ویکسین کی 2 خوراکیں استعمال کرنے والے افراد کو اگر بریک تھرو انفیکشن (ویکسنیشن کے بعد بیماری کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح) کا سامنا ہوتا ہے تو ان میں لانگ کووڈ کا خطرہ کم ہوتا ہے بلکہ پہلے سے اس سے متاثر افراد کی حالت میں بھی بہتری آسکتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں مزید پڑھیں

ورڈل گیم کھیلنے کے ذہنی صحت پر آثرات، جانیے تفصیلات

آپ نے حال ہی میں مقبول ہونے والے آن لائن گیم ورڈل کو ضرور کھیلا ہوگا یا کم از کم اپنی سوشل فیڈ پر اس کے اسکور ضرور دیکھے ہوں گے جو لوگ پوسٹ کرتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گیم روزمرہ کی بنیادوں پر کھیلنا ذہنی صحت کے لیے بہت مفید مزید پڑھیں

کورونا کن لوگوں پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

کورونا وائرس جسم کے تقریباً تمام اعضا کو متاثر کرتا ہے، کچھ افراد میں یہ اثرات بہت کم اور کچھ میں شدید ہوتے ہیں، ماہرین نے اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی ہے۔ امریکا کے ییل اسکول آف میڈیسن نے کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد کے مدافعتی ردعمل کا جائزہ مزید پڑھیں