مریخ پر ہوا اور پانی کے کٹاؤ کے واقعات رونما

مریخ پر مختلف خلائی مشنز بھیجے جانے کے بعد سے اس سیارے کے بارے میں نئی نئی معلومات افشا ہورہی ہیں، اور حال ہی میں اس سرخ سیارے کے حوالے سے مزید معلومات موصول ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے علم ہوا کہ مریخ کی جس جگہ پر چین کا مزید پڑھیں

جیوتھرمل توانائی کے حصول کا منصوبہ، امریکی کمپنی نے اہم قدم اٹھالیا

انرجی کمپنی نے زیادہ توانائی کے حصول کےلیے زمین میں پہلے سے کہیں زیادہ گہرائی میں کھدائی کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ امریکی انرجی کمپنی نے زمین سے قدرتی جیوتھرمل توانائی کے حصول کیلئے میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تیار کردہ ٹیکنالوجی پر مبنی ڈرلنگ کے ابتدائی طریقوں کو استعمال کرنا چاہتی ہے۔ کمپنی نے مزید پڑھیں

گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کی اسٹوریج کو60 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کی اسٹوریج کو زیادہ سے زیادہ 60 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ بنالیا جس کے باعث موبائل فونز کی اسپیس کا مسئلہ ماضی کا قصہ بن جائے گا۔ موبائل فونز میں اسپیس کا مسئلہ دیرینہ ہے اور اسپیس کے مسئلے کو کم کرنے کےلیے ایپس کو انسٹال کرنا پڑتا ہے مزید پڑھیں

سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر

مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سکیورٹی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے اس میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جسے ”کوڈ ویری فائی“ CODE VERIFY کا نام دیا گیا ہے۔ یہ خبر کمپنی کی جانب سے کیے گئے اس اعلان کا تسلسل ہے جس میں ویب اور ڈیسک ٹاپ مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، قیمت 127 ڈالر سے 109 ڈالر پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، تیل کی قیمت 127 ڈالر سے 109 ڈالر پر پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی، برینٹ خام تیل 4 ڈالر 80 سینٹ کمی سے 109 ڈالر 44 فی بیرل پر پہنچ گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی مزید پڑھیں

ملک میں آٹھ ماہ کے دوران نئی گاڑیوں کی فروخت میں 48 فیصد کا اضافہ

آٹھ ماہ کے دوران نئی گاڑیوں کی فروخت میں 48 فیصد کا اضافہ ہوا اورکار بنانے والی کمپنیوں نے2 لاکھ18 ہزار 750 گاڑیاں فروخت کر دیں۔ ملک کی دوسری صنعتوں کی طرح پاکستان کی آٹو انڈسٹریز بھی اپنی پوری آب تاب کے ساتھ ملک میں کاروں اور دیگر گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا مزید پڑھیں

نیشنل بینک کے سرور میں خرابی، 1400 سے زائد اے ٹی ایمز بند

نیشنل بینک آف پاکستان کے مرکزی سرور میں خرابی آ گئی ہے، جسے 9 گھنٹے گزر جانے کے باوجود دور نہیں کیا جا سکا ہے۔ مصدقہ ذرائع نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کے مرکزی سرور میں خرابی کی وجہ سے 1400 سے زائد برانچز کے اے ٹی ایمز بند ہو گئے ہیں۔ مرکزی سرور مزید پڑھیں

7 روزکی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالا باپ گرفتار

میانوالی میں بیٹا ہونےکی خواہش پر7 روز کی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سنگدل ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) میانوالی اسمٰعیل کھاڑک کے مطابق ملزم شاہ زیب کو بھکر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے 3 روز قبل اپنی سات دن کی کمسن بچی کو پانچ گولیاں مزید پڑھیں

ملک میں سونا مزید مہنگا ، ڈالر بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے، جب کہ ڈالر بھی ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 998 روپے ہوگئی، جب کہ ایک گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 231 روپے اور ایک ملی گرام سونا 11 روپے 23 مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی کفایتی ائیر لائن، فلائی جناح کے برانڈ کی رونمائی

پاکستان کی نئی کفایتی ائیر لائن، فلائی جناح نے آج اپنے برانڈ کی شناخت کی رونمائی کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے برانڈ کے مختصر نامFJکے ساتھ فلائی جناح نے اپنے برانڈ کی شناخت میں ایک نئی اور ماڈرن ائیر لائن کے جوش و جذبے کی عکاسی کرنے کے لیے شوخ لال رنگ کو اپنایا مزید پڑھیں