کیا آپ جانتے ہیں آئس کریم کھانے سے کون کون سی بیماریاں ہو سکتی ہیں؟

بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز (سی ڈی سی) لیسٹریا کے پھیلنے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ سی ڈی سی نے کہا کہ ”سافٹ سرو آن دی گو“ آئس کریم کپ میں کھانے کے بعد دو افراد کو نیویارک اور پنسلوانیا میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ مریضوں کو Listeriosis کی وجہ سے مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کا نئی مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی مردم شماری کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 5 اگست کو سی سی آئی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

جڑانوالہ واقعہ: نگران وزیراعظم کا ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جڑانوالہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، حکومتِ اپنی اقلیتوں کےشانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، مارکیٹنگ کمپنیوں نے مزید 10روپے فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا۔ چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر نے بتایا کہ 92 ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کے بعد ایل پی جی 464 سے بڑھ کر 556 ڈالر فی میٹرک ٹن پر پہنچ مزید پڑھیں

شیخ رشید کا روپوشی ختم کر کے منظرعام پر آنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج روپوشی ختم کرکے منظرعام پر آنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ آج رات 10 بجے راولپنڈی میں جشن آزادی کا خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 50 سال سے 13 اگست مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کےلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 7 روز کےلیے جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران راولپنڈی ضلع میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست مستعفی ہونے کا فیصلہ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ مستعفی ہونے کے بعد وہ نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نگراں وزیر اعظم کی حلف برداری تک شہباز شریف وزیر اعظم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ منزہ حسن کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے دوران فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں۔ جو کچھ ہوا غلط تھا یہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ اپنے مزید پڑھیں

لاہور: امریکی نژاد خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، لاش دفناتے پکڑا گیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں شوہر نے امریکن نیشنل بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق کاظم خان نامی ملزم نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا جبکہ مقتولہ کی شناخت ڈائینا کرسٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ملزم بیوی کو قتل کرنے مزید پڑھیں