ٹوئٹر سارفین کے لیے بڑی خوشخبری

ٹوئٹر نے ایک سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر ایڈیٹ سہولت کے لیے کام کرنے کی تصدیق کردی۔ مطابق ٹوئٹر نے یہ اعلان ٹوئٹر کے نئے بورڈ رکن اور اسٹیک ہولڈر ایلون مسک کی جانب سے صارفین سے ایڈیٹ بٹن سے متعلق سوال پر پول کے بعد سامنے آیا ہے۔ قبل ازیں پیر کو مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی ایسی اپ ڈیٹ جس سے سارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا رہا ہے جس میں اب فارورڈ میسجز ایک سے زیادہ گروپس میں بھیجنا ناممکن ہوجائے گا۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں صارفین کو اب انتباہ کیا مزید پڑھیں

قدرتی کھاد بنانے والا پہلہ ماحول دوست کوڑے دان

ینکل نامی کوڑے دان حقیقیت میں قدرتی کھاد بنانے والا کمپوزٹر ہے. پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھانا ضائع ہونے کی شرح بہت زیادہ ہے۔ اب رینکل نامی کوڑے دان میں بچی ہوئی غذا رکھ کر صرف 24 گھنٹے میں اس سے کھاد بنائی جاسکتی ہے۔ رینکل نامی اس خودکار کوڑے دان میں کئی طرح مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے جس 3 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف مزید پڑھیں

جگنو محسن نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونےکا اعلان کر دیا

اوکاڑہ سے منتخب ہونے والی آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونےکا اعلان کردیا۔ جگنو محسن پی پی 184 سے 2018 میں آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئی تھیں۔ جگنو محسن کہتی ہیں کہ حمزہ شہباز کی شکرگزار ہوں،انہوں نے خوش اسلوبی سے مجھے بلایا۔ ادھر حمزہ شہباز نے جگنو محسن مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کیلئے بڑا ریلیف پیکج

ملک بھر کے 4000 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں سال رمضان المبارک ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیکج کے تحت عوام الناس اپنا قومی شناختی کارڈ دکھا کر ملک بھر میں یوٹیلیٹی مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دیدی گئی

آٹھ ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج پر یکم اپریل سے عمل در آمد شروع ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پر 20 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کو اشیائے خورونوش کی سستے داموں فراہمی کیلئے 8 ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے: آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 23 اور 24 مارچ کی مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر کا آئندہ وفاقی بجٹ میں ڈیوٹی وٹیکسوں کی شرح میں کمی کا اعلان

چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں تاجروں کے لیے کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آرہی لہٰذا نئے وفاقی بجٹ میں ڈیوٹی وٹیکسوں کی شرح میں کمی کی جارہی ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا کہ عدالت سے مزید پڑھیں

اغوا میں مزاحمت پر دوشیزہ قتل، ملزم گرفتار

 سندھ کے شہر روہڑی میں اغوا میں مزاحمت پر ہندو دوشیزہ پوجا کماری کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ سندھ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی پولیس سکھر سے رابطہ کرکے رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس مزید پڑھیں