جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔ طبیعت کے حوالے سے جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ میری طبیعت اب بہتر ہے اور ڈاکٹروں کی اجازت کے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کل ساڑھے 11 بجے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی 30 اپریل کو صبح ساڑھے گیارہ بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے حمزہ شہباز کی حلف برادری کیلئے دائر کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی سربراہی میں وفاقی وزرا، کاروباری شخصیات اور ماہرین پر مشتمل 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ہوں گے اور اس میں نجی شعبے سے بھی ارکان کو شامل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

کیا فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوا؟

فیس بک کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔ 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا کے سب سے بڑے سوشل نیٹ ورک کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب 96 کروڑ رہی جو اکتوبر سے دسمبر 2021 کے دوران ایک ارب 93 مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ٹیکسز سے متعلق ایک ہی قانون متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور کاروبار میں سہولت کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس،سیلز ٹیکس ایکٹ اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ کو یکجا کرکے ایک قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ نئے قانون کے تحت کسٹمز کوڈ(پی سی ٹی کوڈز) کی طرز پر ان لینڈ ریونیو کوڈ متعارف کروائے جائیں گے مزید پڑھیں

کوئی بلوچستان سےدشمنی کریگا تو اس کےاجداد سے بھی دشمنی کرینگے

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے صدر سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے جو کوئی بلوچستان سےدشمنی کریگا تو اس کےاجداد سے بھی دشمنی کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ میں عمراں خان کو صادق وامین کہتا تھا، ایوان میں ہم مزید پڑھیں

نئے مالی سال کا بجٹ جون میں پیش کئے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول طے کرلیا گیا۔ نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ سیشن سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا جو یکم جون سے شروع ہو کر پورا مہینہ جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم شمالی وزیرستان کا دورہ: قبائلی عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے عوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں اور ہم ان کے مقروض ہیں ان قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سےملاقات کی۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد قبائلی مزید پڑھیں

کھانا پکانے کے تیل کے ایندھن سے طیارے کی کامیاب پرواز

کھانے پکانے کے تیل سے آج تک آپ نے اپنے پکوانوں کو ہی تیار کیا گیا ہوگا۔ مگر کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ اسے کسی سواری کے ایندھن کے طور پر بھی استعمال ہے اور وہ بھی کوئی چھوٹی موٹی سواری نہیں بلکہ ایک طیارے کو؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایئربس کے اے مزید پڑھیں

کیبل کی مرمت کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کا خدشہ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو پہلے ہی آگاہ کردیا ہے کہ انہیں کہ 21 اپریل کی شب انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو 4 مزید پڑھیں