یٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتیں جون تک نہ بڑھانے کا اعلان

عمران حکومت پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتیں جون تک نہ بڑھانے کا اعلان کرکے رخصت ہوئی تھی اور اس فیصلے سے شہباز حکومت کو مجموعی طور پر 700 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے یہ فیصلہ واپس نہ لیا تو آئی ایم مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ویڈیو کی خاطر جنگل کو آگ لگا دی

محکمہ جنگلات و وائلڈ لائف ایبٹ آباد ریجن نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر جنگل کو آگ لگانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ ایبٹ آباد میں نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر جنگل کو ہی آگ لگا دی، نوجوان قیمتی درخت کو آگ لگا کر ویڈیو بناتا رہا۔ یہ بھی پڑھیں:پشاور مزید پڑھیں

سندھ میں پانی کا بحران کے باعث کوٹری بیراج پر 59 فیصد پانی کی کمی

سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا اور کوٹری بیراج پر 59 فیصد پانی کی کمی کے باعث فصلوں کی کاشت کے لیے پانی کی فراہمی روک دی گئی۔ سندھ میں پانی کے بحران کی وجہ سے سکھر بیراج پر بھی پانی کی کمی 48 فیصد تک پہنچنے کے باعث فصلوں کی کاشت مزید پڑھیں

لاہور: پیاز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی

لاہور میں پیاز کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی اور مارکیٹ میں پیاز 200 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا جب کہ پیاز کا سرکاری ریٹ 95 روپے فی کلو مقرر ہے۔ لاہور میں پیاز خریدنے والے شہریوں کا کہنا ہےکہ پیاز سالن کے لیے سب سے ضروری چیز ہے لیکن اتنا مہنگا مزید پڑھیں

شکارپور: غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور بھائی کو قتل کر دیا

شکار پور میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں اسماعیل جعفری میں پیش آیا جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہناہےکہ مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور ملزم کی مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ پر پابندی کے باوجود 6 سالہ بچہ، 4 خواتین سمیت 16 افراد زخمی

پولیس کے دعوے ایک مرتبہ پھر دھرے کے دھرے رہ گئے، شہر قائد میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے چھ سالہ بچہ اور چار خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریپورٹس کے مطابق کراچی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہے اور پولیس کی جانب سے اس ضمن میں دعوے کیے گئے تھے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کل عید الفطر منائی جائے گی

صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے کل بروز پیر دو مئی کو سرکاری طور پر عیدالفطر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ مسجد قاسم خان کی غیرسرکاری کمیٹی کے اعلان کے بعد کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق مسجد قاسم علی خان سے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شوال کا چاند نظر مزید پڑھیں

زندگی بڑھانے والی غذایں کون سی ہیں؟

اس میں شک نہیں کہ موت یقینی اوراس کا وقت بھی پیشگوئی کا اہل نہیں لیکن بعض غذائیں ایسی بھی ہیں جو جسم کو تندرست رکھتے ہوئے عمر کی طوالت بڑھا سکتی ہیں۔ اس فہرست میں سائنسدانوں نے بعض نئی غذاؤں کا اضافہ کیا ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے غذائی ماہر نے کہا ہے مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے پام آئل کی برآمدات پر پابندی لگانے سے عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ

مقامی سطح پر قلت کے پیش نظر پام آئل کی برآمدات کو معطل کرنے کے انڈونیشیا کے فیصلے نے سبزیوں کے تیل کی قیمتوں کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے، جس سے یوکرین جنگ اور گلوبل وارمنگ کی وجہ مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کابینہ کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے کے بعد کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ شروع ہو گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد کابینہ کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ کےاراکین کو ابتدائی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں