نوجوانوں کو میدانوں کا رخ کرنے پر مجبور کر دیں گے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی

ضلع شرقی میں ایک اور میدان کی تعمیر کا کام جاری یوسی 27 میں صالح محمد فٹبال گراؤنڈ بہتری کی جانب گامزن نوجوانوں کو میدانوں کا رخ کرنے پر مجبور کر دیں گے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کرکٹ، ہاکی اور فٹبال گراؤنڈز کی صورتحال بہتر بنارہے ہیں، رحمت اللہ شیخ ملٹی پل گیمز سے وابستہ گراؤنڈز مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے اہم خبر؛ سعودی عرب کا 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا فیصلہ

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں یہ عندیہ دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ پاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کیلئے کام حتمی مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل

لانگ مارچ کو روکنے کیلئے راستے سیل کرنے سے جڑواں شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل ہوگئی۔ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کیلئے لاہور سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے سیل کردئیے گئے ہیں جس کو پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں رکاوٹ کا باعث بن گیا ہے۔ اس حوالے سے آئل مزید پڑھیں

دھرنا سیاست نے پورے ملک کا امن وامان خطرے میں ڈال دیا

کراچی کے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی تبدیلیاں سندھ میں پانچ یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی، دفعہ 144 کا نفاذ دھرنا سیاست نے پورے ملک کا امن وامان خطرے میں ڈال دیا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) عمران خان نے جو کہا وہ کر دکھایا، 25 مئ سے شروع ہونے والی دھرنا سیاست نے مزید پڑھیں

میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس نے بھوک ہڑتال تین ہفتوں کے لئے موخر کردی

بھوک ہڑتالی پنشنرز کے وفد سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کے کامیاب مذاکرات ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی بھوک ہڑتالی کیمپ میں آمد میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس نے بھوک ہڑتال تین ہفتوں کے لئے موخر کردی سندھ کابینہ نے پنشنرز کی ادائیگیوں کے لئے بیل آوٹ پیکج کی منظوری دی ہے، مرتضی وہاب چند مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کا لائبریری سے ملحقہ پارک کی حالت پر شدید برہمی کا اظہار

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کا اچانک گلشن اقبال لائبریری اور ملحقہ پارک کا معائنہ لائبریریوں کی صورتحال بتدریج بہتر بنائی جارہی ہے، رحمت اللہ شیخ گلشن اقبال لائبریری کو تزئین وآرائش کے بعد ای لائبریری میں تبدیل کیا جائے گا، رحمت اللہ شیخ فوری طور پر پارک کی صورتحال درست کر کے رپورٹ پیش کی جائے، مزید پڑھیں

ڈی جی KDA محمد علی شاہ کا قبضہ مافیا کے خلاف دبنگ ایکشن

ڈی جی KDA محمد علی شاہ کا قبضہ مافیا کے خلاف دبنگ ایکشن  کراچی (پریس ریلیز)سپریم کورٹ کے واضح احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہر بھر میں قبضہ مافیا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ادارہ ترقیات کراچی محکمہ انسداد و تجاوزات نے بڑے پیمانے پر قابضین کے مزید پڑھیں

‘منکی پاکس’ کے مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ، لوگوں میں تشویش

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 21 مئی تک دنیا کے مختلف ممالک میں تقریباً 80 منکی پاکس وائرس کے کیسز کی تصدیق ہو چکی تھی جب کہ 11 ممالک میں مزید 50 کیسز کی تحقیقات جاری ہیں۔ یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک میں منکی پوکس کے بڑھتے ہوئے کیسز سامنے آنے مزید پڑھیں

لاہور: اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ بازیاب

لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 17 سالہ عشا ذوالفقار کو پاکپتن سے بازیاب کرایا گیا ہے جس کے بعد پولیس بچی کو لے کر لاہور روانہ ہوگئی ہے۔ ڈی پی او ساہیوال نے آئی جی پنجاب کو بازیابی مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی نے پولیس کی کارروائیوں کو انتقامی قرار دے دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے بیوروکریسی اور پولیس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سمت درست کر لیں، وقت بدل رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سبطین خان، عثمان بزدار، مزید پڑھیں