غذر میں مینٹل ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی جاۓ، گرینڈ یوتھ معرکہ کے شرکا کا مطالبہ

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تناظرمیں منعقد جرگہ کے شرکا نے متفقہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان اور بلخصوص ضلع غذر میں مینٹل ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر کے اس بحران پر جلد از جلد قابو پایا جائے۔ گرینڈ یوتھ معرکہ کے نام سے منعقد جرگہ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے پرائیویسی کے نئے فیچرز متعارف کرادیے

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سیکیورٹی اور پرائیوسی کو بہتر بناتے ہوئے نئے فیچر متعارف کرادیے۔ واٹس ایپ نے پرائیویسی کو بہتر بنانے ہوئے پروفائل تصویر، اسٹیٹس، بائیو اور لاسٹ سین کے فیچرز کو اپڈیٹ کیا ہے اور اب صارفین انہیں بھی اپنی پسند کے مطابق چلا سکتے مزید پڑھیں

فیس بک خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے کے لیے کوشاں

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے یوں تو پہلے بھی ’ریلز‘ یعنی شارٹ ویڈیوز کا فیچر متعارف کراکر ٹک ٹاک کو کاپی کیا تھا، تاہم اب وہ خود کو مزید چینی ایپ جیسا بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ جی ہاں، فیس بک کے اعلیٰ افسران اور ملازمین کے درمیان ہونے والی بات مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کرسکتے کہ سازش نہیں تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت رجیم چینج سازش کا حصہ بنی، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کر سکتے کہ سازش نہیں تھی۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے خطاب کے دوران انہوں مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے تیار ہیں، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا عدالتی حکم اب تک ان کے پاس نہیں پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو عدالت کا حکم ہوگا اس پر فوری عمل کیا جائے گا۔ کراچی پولیس چیف نے کہا کہ ورثاء نہیں مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چوہدری کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں لیگی رہنما شدید زخمی ہوگئے۔  شکر گڑھ میں بھجنہ اسٹاپ کے قریب دانیال عزیز کی گاڑی کو مخالف سمت سے آںے والی مزدا گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اُن کی کار مکمل تباہ ہوگئی۔ اطلاع مزید پڑھیں

قوم اتوار کو مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے لیے نکلے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 19 جون کو رات 9 بجے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اتوار کو مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے لیے نکلے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیاسی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 24.3 اور ڈیزل کی قیمت میں 59.16 روپے کا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رات بارہ بجے سے پیٹرول کی قیمت 24 مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئے ان کے خاندان سے رابطہ کیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی طبیعت بہت خراب ہے، فوجی قیادت کا موقف ہے کہ انہیں پاکستان واپس آنا چاہیے تاہم اُن کی واپسی حتمی فیصلہ اُن کی فیملی کرے گی۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،ہریالی کے فروغ کیلئے دیگر اداروں کے ساتھ ملکر اقدامات کر رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ

پارکوں، چوراہوں،سینٹرل آئی لینڈ وگرین بیلٹس کا معائنہ پارکوں سمیت دیگر کام تیزی سے تکمیلی مراحل میں داخل ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ کا ایس ای سلمان میمن، ڈائریکٹرز توقیر عباس، ظفر اقبال کے ہمراہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ ضلع شرقی میں پارکس، سینٹرل آئی لینڈ اور چوراہوں پر ترقیاتی کام تکمیلی مزید پڑھیں