10 ماہ قبل دریا میں گرنے والا آئی فون شہری کو واپس مل گیا

برطانیہ کے ایک دریا میں کئی ماہ قبل گرنے والا موبائل فون شہری کو واپس مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے وائے نامی دریا میں 10 ماہ قبل ایک شخص کا آئی فون پانی میں گر گیا تھا جو اب اسے واپس مل گیا، جس کی شہری کو بالکل بھی مزید پڑھیں

آئی فون استعمال کرنے والے خبردار

آئی فون استعمال کرنے والے خبردار، متحدہ عرب امارات نے آئی فون صارفین کو جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کی وارننگ دے دی۔ اس حوالے سے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے آگاہی ویڈیو بھی جاری کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ صارف کو بڑی رقم کی جیت مزید پڑھیں

ٹوئٹر پر ڈھائی ہزار الفاظ پر مشتمل ‘نوٹس’ فیچر کی آزمائش شروع

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک نیا فیچر آزمایا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین 2500 الفاظ تک ’نوٹس‘ شیئر کر سکیں گے۔ صارفین کو طویل عرصے سے اس فیچر کا انتظار تھا کیونکہ فی الحال ٹوئٹس کے لیے صارفین کو 280 سے زائد حروف کے استعمال کی اجازت حاصل نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر سوتے وقت زیادہ کیوں پھیلتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھاتی کا سرطان زیادہ تر تب پھیلتا ہے جب مریض سو رہے ہوتے ہیں۔ محققین کے مطابق تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج مستقبل میں کینسر کی تشخیص اور علاج میں اہم تبدیلی لاسکتے ہیں، جس سے تشخیص شدہ کینسر کی تعداد کو بڑھنے سے روکنے میں مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی خالی نشست پر فاروق ستار بھی الیکشن لڑیں گے

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے نامزدگی فارم جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا۔ ضمنی انتخاب کیلئے 2 دن میں 31 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، فارم جمع کرانے والوں میں سے 27 کا تعلق سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے ہے، 4 آزاد امیدواروں نے بھی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق

آٹھ ماہ کے بچے میں پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچے کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ متاثرہ بچہ میر علی یونین کونسل 7 ، شمالی وزیرستان کا رہائشی ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت صحت کے مطابق رواں برس تمام کیسز شمالی وزیرستان سے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے ساتھ طویل مدتی پارٹنر شپ قائم رکھنا چاہتے ہیں: خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے بڑے اسمارٹ اور پڑھے لکھے لوگ ہیں، ان سے صرف سیاسی نہیں بلکہ دوستانہ و برادرانہ تعلقات ہیں، ایم کیو ایم کے ساتھ طویل مدتی پارٹنر شپ قائم رکھنا چاہتے ہیں، اگر ہم ایک دوسرے کے دست و بازو مزید پڑھیں

اب تک 38 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان مذہبی امور

پاکستان سے براہ راست مدینہ منورہ پہنچنے والے تمام عازمین حج کو مکہ مکرمہ پہنچانے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت 11400 سے زائد عازمینِ حج جدہ ایئرپورٹ کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نجی حج سکیم کے تحت بھی 8 ہزار مزید پڑھیں

پاکستانی عازمین حج فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچ گئے

30 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچ گئے، سرکاری اسکیم کے تحت 16900 عازمین براہ راست مدینہ پہنچانے گئے۔ مکہ مکرمہ میں قائم میڈیا سیل کے مطابق پاکستان سے براہ راست مدینہ منورہ پہنچنے والے تمام عازمین حج کو جمعہ 24 جون تک مکہ مکرمہ پہنچانے کا عمل مزید پڑھیں

بین الاقوامی سطح پر ’غلط معلومات‘ کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دی جائے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ’غلط معلومات‘ کی روک تھام کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی جائے جو رکن ممالک اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مسلسل بات چیت کر سکتی ہے۔ انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کے فروغ اور تحفظ کے لیے مزید پڑھیں