بارشوں سے بلوچستان میں اب تک 62 اموات ہوئیں: پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 62 اموات ہوئیں اور 48 افراد زخمی ہوئے جب کہ مرنے والوں میں 17 مرد، 23 خواتین اور 22 بچے شامل ہیں۔ پی مزید پڑھیں

بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی سردرد کی وجہ کیوں؟

بلیو ٹوتھ کو عام افراد کے لیے 2 دہائیوں قبل متعارف کرایا گیا تھا اور اب یہ ٹیکنالوجی متعدد مصنوعات کا حصہ بن چکی ہے۔ ایک تخمینے کے مطابق صرف 2022 میں ہی بلیوٹوتھ سے لیس 5 ارب ڈیوائسز فروخت کی جائیں گی اور یہ تعداد 2026 تک 7 ارب ہوجائے گی۔ بلیوٹوتھ اب ہر مزید پڑھیں

حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پرپہنچ گئی

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پرپہنچ گئی۔ حکام کے مطابق حب ڈیم میں صرف ڈھائی فٹ کی گنجائش رہ گئی ہے اور ڈیم میں 339 فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید ڈھائی فٹ پانی آنے کی صورت میں اسپل مزید پڑھیں

دو اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ کی آزمائش شروع کردی

ٹوئٹر نے ایک دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے جسے کو ٹویٹس کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی بدولت دو افراد دو مختلف اکاؤنٹس سے ایک ہی ٹویٹ لکھ کر آگے بڑھاسکیں گے۔ ممکنہ طور اس کا مقصد ایک ٹویٹ کا دوسرے کو فروغ دینا ہے۔ بعض صارفین نے اس آپشن کی تصدیق مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیاں

اربوں برس پہلے وجود میں آٸی ہوٸی ہماری اس زمین نے مختلف نوعیت کی تبدیلیوں کا سامنا کیا ہے۔ کبھی یہ گرم گیسوں کا غبارہ رہی تو کبھی اس نے کروڑوں برس برف کی چادر اوڑھے رکھی۔ کرہ ارض پر وقوع پزیر ان تبدیلیوں نےنباتات، حیوانات نیز ہر طرح کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 57 ہوگئیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث اب تک 57 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، صوبائی حکومت نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو فی کس 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے طوفانی بارشوں اور ندی مزید پڑھیں

اینکرپرسن عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہورہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری اور مقدمات کے اخراج کے لیے درخواست پر تیسری مرتبہ سماعت کرتے ہوئے چکوال کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس علی باقر نجفی کے روبرو صحافی عمران ریاض کو پیش کیا گیا۔ جسٹس علی باقر نجفی اور عمران ریاض کے مابین مکالمہ بھی ہوا۔ جسٹس علی مزید پڑھیں

ایاز صادق وزارت سے مستعفی

ن لیگ کے رہنما ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق اپنی وزارتوں سے کیوں مستعفی ہوئے اس کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے وزارت سے استعفیٰ دے دیاذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے ضمنی انتخابات کو ہر صورت جیتنے کیلئے مسلم لیگ ن نے حکمت عملی بنالی ہے مزید پڑھیں

اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد کا حملہ

اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا اور پھر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سمیع ابراہیم پر حملہ اسلام آباد کے علاقے میلوڈی میں ان کے آفس کےسامنےکیاگیا، ایک خواجہ سرا نےسمیع ابراہیم سے پیسے مانگے وہ دینے لگے تو خواجہ سرا نے حملہ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس دوران مزید پڑھیں

جسٹس (ر) جاوید اقبال کےخلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر لگائے گئے حیران کن الزامات کی شفافیت اور آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے اور اگر یہ الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو انہیں عہدے سے ہٹا دیا جانا چاہیے۔ کمیشن نے کہا کہ اس نے مزید پڑھیں