وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج رات بارہ بجے کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول 18 روپے 50 پیسے کی کمی کی جا رہی ہے۔ آئندہ بھی عالمی منڈیوں میں تیل مزید پڑھیں

بلوچستان: دہشتگردوں نے لیفٹیننٹ کرنل کو اغوا کے بعد شہید کردیا، آئی ایس پی آر

دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے زیارت میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کے بعد شہیدکر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نےلیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو 12 اور 13جولائی کی رات زیارت کےقریب سے اغوا کیا تھا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

عمران خان و دیگرکیخلاف غداری کی کارروائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلےکے تحت آرٹیکل 6 کی کارروائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہےکہ صدر مملکت عارف علوی، عمران خان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کا سازش کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کا سازش کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا ہے۔ کہوٹہ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا آج تاریخی فیصلہ آیا ہے، جج نے کہا کہ یہ آئین توڑنے کا مرتکب ہوا مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے تیار ہوں: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

ٹوئٹر مختصر دورانئے کیلئے ڈاون ہونے کے بعد بحال

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مختصر دورانئے کیلئے ڈاون ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔ صارفین اپنے اکاؤنٹس لاگ ان کرنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے وہ نہ کوئی ٹویٹ کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی پوسٹ دیکھ سکتے۔ انٹرنیٹ ٹریفک پر نظر رکھنے والے پلیٹ فارم ڈاون ڈیڈیکٹر پر چند منٹوں مزید پڑھیں

پیزا ڈیلیوری بوائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار

وفاقی پولیس نے پیزا ڈیلیوری بوائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مطابق اسلام آباد پولیس نے آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پیزا ڈیلیوری بوائے سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت احمد بوبی مزید پڑھیں

اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس؛ اسمبلی توڑنے سے اپوزیشن اورعوام کے بنیادی آئینی حقوق متاثر ہوئے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کے گھر پر ہونے والے اجلاس میں 12 ججز نے از خود نوٹس کی سفارش کی اور پھر سپریم کورٹ نے آئین کو مقدم مزید پڑھیں

بھارت کا سلامتی کونسل میں مستقل نشست کا خواب پھر سے چکنا چور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کیلئے بھارت کی کوشش پھر ناکام ہوگئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے رواں اجلاس کیلئے اپنا فیصلہ گزشتہ روزجاری کیا جس میں سلامتی کونسل کی مستقل نشست پربحث جاری رکھنےکا کہاگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت، جاپان، جرمنی اور برازیل کے جی 4 گروپ نے بحث شروع مزید پڑھیں

53 سال پہلے جھیل میں گرنے والی انگوٹھی دوبارہ مل گئی

الابامہ کی ایک خاتون کی ایک انگوٹھی جھیل میں گرکرغائب ہوگئی تھی اور اب 53 برس بعد انگوٹھی دوبارہ مل گئی ہے۔ ڈینا اسکاٹ لفلِن کہتی ہیں کہ وہ 1969 میں کیلیفورنیا کی ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ وہ انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں جاگری اور اس کے مزید پڑھیں