حقیقی آزادی کے لیے معاشی خود مختاری ضروری ہے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھلے دل سے اعتراف کرتا ہوں کہ اپنی نوجوان نسل کو ان کے حقوق نہیں دے سکے۔ قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 75ویں یوم آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، لاکھوں قربانیوں کے بعد پاکستان حاصل کیا گیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آزادی کے لئے بیس لاکھ جانیں قربان ہوئیں ہمیں 75 واں یوم آزادی مناتے وقت یاد رکھنا ہے،رہنما پیپلز پارٹی

آزادی کے لئے بیس لاکھ جانیں قربان ہوئیں ہمیں 75 واں یوم آزادی مناتے وقت یاد رکھنا ہے،رہنما پیپلز پارٹی کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کی جانب سے پچھترواں یوم آزادی منانے کے سلسلے میں پرجوش تقریبات بارشوں کے طوفانی اسپیل کے باوجود جاری رہیں۔ ملک کو ترقی دینے کے عزم اور ملک کے لئے افاوج مزید پڑھیں

ساتویں خانہ و مردم شماری کا عمل ملتوی ہو گیا

ماہ رواں (اگست) میں ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری مؤخر ہو گئی ہے، اب ڈیجیٹل مردم شماری سال رواں کے ماہ نومبر میں متوقع ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے ذمہ دار ذرائع کے حوالے سے بتائی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے مشترکہ مفادات کونسل کو خط بھی لکھ دیا مزید پڑھیں

کمپنی کو ہروقت سوئے رہنے والے نوکروں کی تلاش

امریکا کی ایک میٹریس کمپنی پیشہ ورانہ طور پر سونے والوں کو تلاش کر رہی ہے جن کو سونے اور اپنے تجربے کو سوشل میڈیا پر بتانے کے لیے پیسے ادا کیے جائیں گے۔ نیویارک کی مقامی کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ وہ نوکری کے لیےایسے افراد کوڈھونڈ رہی ہے جو اس مزید پڑھیں

پاکستانی ماہی گیروں نے چینی باشندے کو ڈوبنے سے بچالیا

کھلے سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے والے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے چینی باشندے کو ڈوبنے سے بچالیا۔ ترجمان فشرفوک فورم کمال شاہ کے مطابق سمندر میں مچھلی کے شکارپر ابراہیم حیدری سے روانہ ہونے والی المدینہ نامی ماہی گیر لانچ کے ناخدا عبداللہ نے بتایا کہ وہ دیگر ماہی گیروں کے ہمراہ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کو بنی گالا کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے بھیج رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد پولیس کی جانب سے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خوف کے سبب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کے اتحادیوں نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کے افسران کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کی سیکیورٹی سنبھالنے کے لیے بھیج رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن انداز میں اختتام پذیر

ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکلنے والے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام ہوگئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند تھی۔ شہر قائد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج 9 مزید پڑھیں

صوابی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد

خیبرپختون کے ضلع صوابی کے ایک گاؤں میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے مار دیا گیا۔ خیبرپختون خوا کے شہر صوابی کے کی تحصیل چھوٹا لاہور کے گاؤں جلسی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ لاشیں رات گئے قبرستان کے مزید پڑھیں

فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتبادلے؛ کورکمانڈر پشاورتبدیل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو تبدیل کرکے کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں دو اعلی عہدوں پر تبدیلیاں کی گئیں ہیں، موجودہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور مزید پڑھیں

انسانوں کے اشتراک سے سیکھنے والے چیٹ بوٹ متعارف

کئی ویب سائٹ پر انسانی معاونت کرنے والے چیٹ بوٹ ہوتے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ اب اس ضمن میں فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے انسانی اشتراک سے سیکھنے والا ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کروایا ہے جسے بلینڈربوٹ تھری کا نام دیا گیا ہے جو مسلسل سیکھتا رہتا ہے۔ اس مزید پڑھیں