وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف آئی اے نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپا مار کر ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد کر لیے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق دوران کارروائی 2 ملزمان آغا اعجاز اور مشتاق خان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
استور ضمنی الیکشن: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی کو برتری حاصل
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی (ایل اے) 13 استور میں ضمنی الیکشن کے 42 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا۔ 42 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید خان 5347 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رانا فرمان علی 4386 ووٹ مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی: تحصیل سوئی سے 6 مقامی فٹبالرز اغواء
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے جانے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے کچی کینال کے مقام پر کھلاڑیوں کو اغواء کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوئی میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے، مغویوں کی تلاش مزید پڑھیں
ویزا پالیسی سے متعلق نگراں حکومت کا اہم اعلان
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ویزا پالیسی کو مکمل بزنس فرینڈ بنا دیا ہے، بیرونی سرمایہ کاروں اور ان کے اسٹاف کو فوری ویزے دیں گے۔ نگراں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرار بگٹی نے بتایا کہ ویزا پالیسی سب سے اہم ہے جس کیلیے وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں
ذہنی تناؤ یا ڈپریشن سے ذیابیطس ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
ایک جامع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذہنی تناؤ یا ڈپریشن سے جہاں دیگر متعدد طبی پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں، وہیں اس سے ذیابیطس ہونے کا بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے ڈیڑھ لاکھ افراد کے طبی ڈیٹا کا جائزہ لینے سمیت ان سے سوالات کرنے کے بعد نتیجہ اخذ کیا کہ ڈپریشن مزید پڑھیں
نگراں حکومت نے بھی عوام پر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بیلوں میں بڑا اضافہ
نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پیسے بڑھادیے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی۔ اس حوالے سے نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اضافہ جولائی مزید پڑھیں
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کمیٹی کے اجلاس میں معاشی ترقی کے لیے روڈ میپ وضع
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں معاشی اور انتظامی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے اور ملکی معیشت کی ترقی کیے لیے روڈ میپ وضع کیا گیا۔ اجلاس میں نگران وفاقی کابینہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور متعلقہ مزید پڑھیں
چترال میں دہشت گرد حملے پر افغان سفارت کار دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا شدید احتجاج
پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان سفارتخانے کے سربراہ کو دفترخارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارتخانے کے سربراہ کو چترال واقعے پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں
آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات کرائے جائیں: بلاول بھٹو
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے کہ اس نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، عوام کو مشکلات سے نکالا ہے اور پسماندہ طبقات کا خیال رکھا مزید پڑھیں
کورکمانڈرز کا معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے اجلاس میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے خاتمےکے لیے حکومت کی مکمل معاونت کی جائےگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت مزید پڑھیں
Recent Comments