اب ٹویٹ کو بھی ایڈٹ کیا جا سکے گا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ twitter نے ٹویٹ کرنے کے بعد اس میں ترمیم (edit) کا فیچر پیش کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کو اپنے اکاؤنٹ پر ایڈٹ کا بٹن نظر آرہا ہے تو یہ ٹیسٹنگ کیلئے ہے۔ بلوم برگ کے مطابق ایڈٹ فیچر بہت مزید پڑھیں

درآمدات میں بھی 13 فیصد کمی ہوگئی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال گست کے مقابلے میں رواں سال اگست میں 13 فیصد جبکہ تجارتی خسارہ 27 فیصد کم ہوگیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ ماہ اگست کے دوران ملکی درآمدات 5 ارب 70 کروڑ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

حکومت کا شوکت ترین کی آڈیو لیک کا فرانزک کروانے کا فیصلہ

حکومت نے شوکت ترین کی خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے وزرائے خزانہ سے آئی ایم ایف سے متعلق لیک ہونے والی گفتگو کی کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون سنیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پارلیمان میں جاتے ہوئے تمام اراکین حلف لیتے ہیں مزید پڑھیں

طبیعت ناساز ہونے پرشہباز گل اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل

 اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی طبیعت ناساز اور انہیں دوبارہ سانس لینے میں دشواری، سینے میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر جیل کے میڈیکل آفیسر نے پی ٹی آئی رہنما کا معائنہ کیا۔ بعد ازاں پمز سے بھی ڈاکٹرز کی ٹیم نے اڈیالہ جیل پہنچ کر شہباز گل کی صحت کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں

سندھ میں اس بار8 گنا زیادہ بارش ہوئی ہے: وزیراعلیٰ سندھ

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ بارش 8 گنا زیادہ ہوئی ہے جس سے صوبہ سندھ کے 30 اضلاع متاثر ہوئے ہیں وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ ٹینٹ نہیں مل رہے ہیں، کسی کو مل رہے ہیں تو ہمیں لے کر دے، ہم پیسے دیں مزید پڑھیں

عوام کے لئے خوشخبری، اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کی سفارش کر دی

آآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 16 روپے کمی کی سفارش کردی۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی جانب سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 16 روپے سستا کرنے کے سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

مریم نواز حادثے سے بال بال بچ گئی

صوبہ پنجاب کے شہر راجن پور میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران اچانک اسٹیج گر گیا اسٹیج لوگوں کا وزن برداشت نہ کر سکا اور اچانک ٹوٹ گیا جس سے مریم نواز بھی لڑکھڑا گئیں۔ بعد ازاں انہوں نے ٹوٹے ہوئے اسٹیج پر ہی اپنا خطاب مکمل کیا۔ ویڈیو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنی شیطانی سوچ سے باز نہیں آرہی: سعد رفیق

وزیر ریلوے سعد رفیق نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قوم سیلاب کے سبب مشکل وقت سے گزر رہی ہے اور متاثرین کی مدد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے لیکن تحریک انصاف اپنی شیطانی سوچ سے باز نہیں آرہی، جنگل میں آگ لگے تو درندے مزید پڑھیں

بلوچستان سیلاب کے بعد اب زلزلے کی زد میں

بلوچستان کے علاقے قلات میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق قلات میں 4.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ پی ایم ڈی کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کا کہنا تھا کہ قلات سے 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں شام کو 5:37 بجے زلزلہ آیا، جس کی مزید پڑھیں

سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1136 ہو گئی، متاثرین کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی

ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 1136 ہوگئی جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اب مزید پڑھیں