آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے توملک بینک کرپٹ ہوجاتا:وفاقی وزیر خزانہ

لاہور چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا بہت سے لوگوں نے کہا حکومت نہیں لینی چاہیے،ہم نے سوچا نگران سیٹ اپ آئے گا تو آئی ایم ایف تعاون نہیں کرے گا۔ اس وقت ملک کوبہت سے مسائل کا سامنا ہے،آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کا انتقال: وزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی وزیر اعظم کو تعزیتی خط

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی وزیرِ اعظم لز ٹرس کو تعزیتی خط لکھا ہے، خط میں وزیراعظم نے لکھا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر آپ سے اور آپ کے توسط سے شاہی خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات، پاکستان کیلئے بھرپور حمایت کی پیشکش

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور کی ملاقات ہوئی ہے جس دو طرفہ باہمی امور و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں سمانتھا پاور کا پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات پر اظہار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے دو اراکین اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا اور صوبائی وزیرخزانہ نے تصدیق کردی۔ خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی کہ اراکین صوبائی محمد فہیم اور سلطان خان پی ٹی آئی چھوڑ رہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر سیاست دان اپنے مستقبل مزید پڑھیں

‏پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے شکور شاد کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ شکور شاد کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ان کے مؤکل نے استعفی نہیں دیا مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے جولائی کے فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 4 روپے 12 پیسے سستی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی اور مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ حارث رؤف نے دو، محمد حسنین اور عثمان قادر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان اننگز اس سے قبل، سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پوری مزید پڑھیں

کل سے کراچی کے عوام کے لیے اورنج لائن کھول دی جائے گی: شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کل سے اورنج لائن ( بی آر ٹی عبدالستار ایدھی) کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ اورنج لائن کراچی کے عوام کے لیے سندھ حکومت کا پروجیکٹ ہے، روزانہ ہزاروں مزید پڑھیں

میٹا کا میٹاورس ٹیکنالوجی دکھانے کے لیے کانفرنس بلانے کا اعلان

فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے ورچول ریئلٹی اور میٹاورس ٹیکنالوجی پر تنقید کرنے والے افراد کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کنیکٹ 2022ء کانفرنس بلائی جارہی ہے۔ گیارہ اکتوبر کو منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں ایک جانب میٹا اپنے وی آر ہیڈ سیٹ مزید پڑھیں

چائنہ میں خاتون روبوٹ کو کمپنی کا سی ای او بنادیا گیا

 دنیا میں پہلی مرتبہ ایک روبوٹ کو کمپنی کا سی ای او بنادیا گیا ہے اور یہ حیرت انگیز واقعہ بھی چین میں رونما ہوا ہے۔ یہ ایک خاتون روبوٹ ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتی ہیں اور انہیں مسز ٹانگ یو کا نام دیا گیا ہے جو دس ارب ڈالر کمپنی کا مزید پڑھیں