جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کروں گا: اسحاق ڈار

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے، وہ کل سینیٹ کی رکنیت اور وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔ وطن روانگی سے قبل انہوں نے کہا کہ جہاں سے چھوڑا تھا وہاں سے دوبارہ شروع کروں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد بذریعہ لندن پاکستان پہنچے، مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا قہر برقرار،24گھنٹوں کے دوران 65ہزارکیسسز رپورٹ

 ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کے پھیلاو میں شدت برقرار ہے 24 گھنٹوں کے دوران متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کے 65527 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ زرائع کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وبائی امراض کے بیشتر کیسز سندھ سے رپورٹ ہوئے ہیں ،سندھ میں وبائی امراض کے 51823، بلوچستان 5691 نئے مزید پڑھیں

پنجاب حکوت کا ہیلتھ کارڈ پروگرام کی رقم میں اضافہ، جگر کی پیچیدہ سرجری شامل کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکوت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام میں جگر کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ بچوں کے دل کی پیچیدہ سرجری بھی بچوں کے ہیلتھ کارڈ میں شامل کریں گے، مزید پڑھیں

ڈارک ویب کیسے کام کرتی ہے؟

دنیا میں جب سے انٹرنیٹ متعارف ہوا ہے لوگوں کی بڑی تعداد ویب سے تو متعارف ہے لیکن یہ ڈارک ویب کیا ہے؟ کم لوگ ہی اس بارے میں جاتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے موجد الگور نے جب 2000 میں انٹرنیٹ ایجاد کیا تو ڈارک ویب ان دنوں سے ہی موجود ہے، عوامی سطح پر ڈارک مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں مزید آڈیو لیکس کی اقساط آنے والی ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید اقساط بھی آنے والی ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

صوبے میں روزانہ اموات ہو رہی ہیں اور انفرا اسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں اگلے چند ماہ تک کوئی الیکشن نہیں ہوسکتا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کہ صرف 25 فیصد متاثرین تک امداد پہنچاسکے ہیں، صوبے میں روزانہ اموات ہو رہی ہیں اور انفرا اسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاوس سے اہم ڈیٹا ہیک؛ اعلیٰ سطح پر تحقیقات شروع، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

‏وزیراعظم ہاوس سے اہم ڈیٹا کیسے ہیک ہوا؟ تحقیقاتی اداروں نے اصل وجہ جاننے اور ذمہ داروں تک پہنچنے کے لیے سر جوڑ لیے، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم میں حساس اداروں کا نمائندہ شامل ہوگا۔ وزیراعظم ہاوس سے اہم ڈیٹا کیسے چوری ہوا، بند کمروں میں ہونے والی ملاقاتوں کی آڈیو ریکارڈنگز ہیکرز کے ہاتھ مزید پڑھیں

ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خریدو فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 2 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی۔ اسٹیٹ بینک نے نئے ضوابط بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سےہو مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے تباہی کا سامنا ہے، وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں