
بنگلادیش کے نیشنل پاور گرڈ میں خرابی کی وجہ سے ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ بنگلادیش پاور ڈویلپمنٹ بورڈ کے حکام نے بتایا کہ ملک کے مشرقی حصے میں کسی جگہ ٹرانسمیشن لائن میں خرابی ہوئی۔ حکام کے مطابق اس خرابی کے باعث تمام پاور پلانٹس ٹرپ کرگئے جس کے باعث دارالحکومت مزید پڑھیں












Recent Comments