میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے میئر سمیت 18 افراد ہلاک

میکسیو میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قصبے کے میئر سمیت 18 افراد کو ہلاک کر دیا، فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے مغربی قصبے کے ٹاؤن ہال میں جمعرات کے روز دوپہر کو حملہ کیا، فائرنگ کے نتیجے میں مقامی میئر، پولیس افسران اور کونسل مزید پڑھیں

سپر پاور’’امریکا‘‘ خود قرضوں کی دلدل میں پھنس گیا

دنیا بھر کو قرض دینے والا ملک امریکا خود قرضوں میں جکڑ گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ امریکی ٹی وی نیٹ ورک کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط زر میں بلند ترین اضافہ اور بڑھتی ہوئی اقتصادی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ، بچوں سمیت31 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے شمالی حصے میں سابق پولیس اہلکار نے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ کر کے اہلیہ اور بچے سمیت 31 افراد کو قتل کر دیا۔ تھائی حکومت کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نونگ بوا لامفو میں چائلڈ ڈے کیئر سینٹر میں پیش آیا، افسوسناک واقعے میں بچوں سمیت 31 افراد ہلاک مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان ’ای این‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی

امریکا میں سمندری طوفان ’ ای این‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ امریکی میڈٰیا کے مطابق سمندری طوفان ’ای این ‘ کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ریاست فلوریڈا میں مختلف مقامات سے 55 لاشیں برآمد ہوئیں۔ سمندری طوفان کے باعث مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا میزائل گر کر تباہ، عوام میں خوف و ہراس

امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے دوران جنوبی کوریا کا بیلسٹک میزائل گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں گانگنیونگ کے رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم حکام نے شہریوں سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق حریف ملک شمالی کوریا کی جانب مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 5 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا اور چادر و چار دیواری کے مزید پڑھیں

دبئی میں دوسرے بڑے مندر کا افتتاح

 متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے ہم آہنگی بین المذاہب شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے 70 ہزار مربع فٹ پر محیط مندر کا افتتاح کردیا جس میں سرکاری حکام کے ساتھ ہندوؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے علاقے جبل علی میں نو تعمیر شدہ مندر کو عوام مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کے الحاق کی باضابطہ منظوری دے دی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے قبضے میں لیے گئے 4 علاقوں کے الحاق کی باضابطہ منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ان چار علاقوں کے ساتھ انضمام ہونے کے بعد یوکرین کے 18 فیصد علاقوں کا روس کے ساتھ الحاق ہوچکا ہے۔ روسی صدر نے یوکرین کے علاقوں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹننٹ کرنل ہلاک

بھارتی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں لیفٹننٹ کرنل سوراب یادیو ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ہیلی کاپٹر چیتا  تھا۔ جس میں پائلٹ اور معاون پائلٹ محو پرواز تھے۔ بدقسمت ہیلی کاپٹر نے آج بروز بدھ 5 اکتوبر کو صبح آرمی ایوی ایشن بیس مزید پڑھیں

امیر ممالک کے باعث دنیا کو معاشی مشکات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ امیر ممالک کی جانب سے مہنگائی سے مقابلے کے لیے شرح سود میں اضافے اور کفایت شعاری کے منصوبوں سے عالمی کساد بازاری کا خطرہ بڑھ رہا ہے جس سے ترقی پذیر ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ یو این کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ (یو این مزید پڑھیں